عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ ہاؤس کے عقب میں خیمے لگادیے گئے
newsare.net
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ ہاؤس کے عقب میں خیمے لگادیے گئے۔ خیمے میں 1500 سے 2000 افراد کو ٹھہرائے جانے کا اعمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ ہاؤس کے عقب میں خیمے لگادیے گئے
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ ہاؤس کے عقب میں خیمے لگادیے گئے۔ خیمے میں 1500 سے 2000 افراد کو ٹھہرائے جانے کا انتظام ہے، خیموں میں ہوا کیلئے پنکھے اور بجلی کی فراہمی کیلئے جنریٹرز بھی لگائے گئے ہیں۔ یہ واضح نہیں کہ یہ خیمے کس کے … Continue reading عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ ہاؤس کے عقب میں خیمے لگادیے گئے → Read more