وزیراعظم شہباز شریف سے ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کی ملاقات
newsare.net
کراچی: (ویب ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے وزیراعظم شہباز شریف پرگورنرسندھ کی جلد تقرری پر زور دیا ہے۔ کراچی میں وزیراعظم شہباوزیراعظم شہباز شریف سے ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کی ملاقات
کراچی: (ویب ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے وزیراعظم شہباز شریف پرگورنرسندھ کی جلد تقرری پر زور دیا ہے۔ کراچی میں وزیراعظم شہباز شریف سے ایم کیو ایم پاکستان کے وفد نے ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں ایم کیو ایم نے وزیراعظم سے … Continue reading وزیراعظم شہباز شریف سے ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کی ملاقات → Read more