بھارتی پنجاب میں خالصتان نواز رہنما پارلیمانی الیکشن میں کامیاب
newsare.net
امرتسر: (ویب ڈیسک) بھارتی پنجاب میں خالصتان نواز سیاسی جماعت کے صدر سمرن جیت سنگھ مان نے سنگرور پارلیمانی حلقے کا ضمنی الیکشن جیت لیا ہے۔ انہوںبھارتی پنجاب میں خالصتان نواز رہنما پارلیمانی الیکشن میں کامیاب
امرتسر: (ویب ڈیسک) بھارتی پنجاب میں خالصتان نواز سیاسی جماعت کے صدر سمرن جیت سنگھ مان نے سنگرور پارلیمانی حلقے کا ضمنی الیکشن جیت لیا ہے۔ انہوں نے کامیابی کو خالصتان ریاست کے علمبردار جرنیل سنگھ بِھنڈراں والا کی تعلیمات کی مرہون منت قرار دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق علیحدہ خالصتان ریاست کے قیام … Continue reading بھارتی پنجاب میں خالصتان نواز رہنما پارلیمانی الیکشن میں کامیاب → Read more