آلو کی بوریوں میں 315 کلو چرس دبئی بھیجنے کی کوشش ناکام
newsare.net
کراچی: (ویب ڈیسک) اینٹی نارکوٹکس فورس نے کراچی بندرگاہ کے انٹرنیشنل کنٹینرٹرمینل پرکارروائی کرتے ہوئے 315کلوگرام چرس قبضے میں لے لی۔ ترجمان کے مآلو کی بوریوں میں 315 کلو چرس دبئی بھیجنے کی کوشش ناکام
کراچی: (ویب ڈیسک) اینٹی نارکوٹکس فورس نے کراچی بندرگاہ کے انٹرنیشنل کنٹینرٹرمینل پرکارروائی کرتے ہوئے 315کلوگرام چرس قبضے میں لے لی۔ ترجمان کے مطابق اے این ایف انٹیلیجنس نے کراچی بندرگاہ پر پاکستان انٹرنیشنل کنٹینرٹرمینل پرکارروائی کے دوران دبئی بھیجے جانے والے آلووں پرمشتمل کنٹینرسے بھاری مقدارمیں منشیات برآمد کرلی۔کنٹینر میں موجود آلوؤں کی 157بوریوں … Continue reading آلو کی بوریوں میں 315 کلو چرس دبئی بھیجنے کی کوشش ناکام → Read more