رہنما پیپلز پارٹی خورشید شاہ کورونا کا شکار ہوگئے
newsare.net
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما اور وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید شاہ کورونا کا شکار ہوگئے۔ خورشید شاہ نے بتایا کہ بخار اور کھانسیرہنما پیپلز پارٹی خورشید شاہ کورونا کا شکار ہوگئے
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما اور وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید شاہ کورونا کا شکار ہوگئے۔ خورشید شاہ نے بتایا کہ بخار اور کھانسی ہونے پر آج صبح کورونا کا ٹیسٹ کروایا جو مثبت آیا۔ انہوں نے بتایا کہ ڈاکٹرز کی ہدایت کے مطابق خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔ واضح رہے … Continue reading رہنما پیپلز پارٹی خورشید شاہ کورونا کا شکار ہوگئے → Read more