اسحاق ڈار کو ایک اور اہم عہدہ مل گیا، سینٹ میں قائد ایوان نامزد
newsare.net
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو سینٹ میں قائد ایوان نامزد کردیا، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے قائد ایوان کا ماسحاق ڈار کو ایک اور اہم عہدہ مل گیا، سینٹ میں قائد ایوان نامزد
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو سینٹ میں قائد ایوان نامزد کردیا، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے قائد ایوان کا منصب واپس لے لیا گیا۔ لندن سے واپسی پر پہلے سینیٹر پھر وفاقی وزیر اور اب اسحاق ڈار کو ایک اور اہم عہدہ مل گیا، وزیراعظم شہباز شریف … Continue reading اسحاق ڈار کو ایک اور اہم عہدہ مل گیا، سینٹ میں قائد ایوان نامزد → Read more