ٹوئٹر کی جانب سے پہلی ایڈٹ شدہ پوسٹ
newsare.net
کیلیفورنیا: (ویب ڈیسک) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کی جانب سے پہلا ایڈٹ شدہ ٹوئٹ پوسٹ کردیا گیا ہے۔ ٹوئٹ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فیچر کے متعارفٹوئٹر کی جانب سے پہلی ایڈٹ شدہ پوسٹ
کیلیفورنیا: (ویب ڈیسک) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کی جانب سے پہلا ایڈٹ شدہ ٹوئٹ پوسٹ کردیا گیا ہے۔ ٹوئٹ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فیچر کے متعارف کرائے جانے کے بعد پوسٹ کس طرح دِکھائی دے گی۔ سوشل میڈیا کمپنی نے گزشتہ روز ایک ٹوئٹ کیا جس میں ’لاسٹ ایڈٹڈ‘ یعنی آخری بار … Continue reading ٹوئٹر کی جانب سے پہلی ایڈٹ شدہ پوسٹ → Read more