پنجاب حکومت نے سندھ کے سیلاب متاثرین کیلئے 2 موبائل ہیلتھ یونٹ بھجوا دیئے
newsare.net
لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب کا احسن اقدام، صوبائی حکومت نے 2 موبائل ہیلتھ یونٹ سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں بھیج دئیے۔ وزیراعلیٰ پنجابپنجاب حکومت نے سندھ کے سیلاب متاثرین کیلئے 2 موبائل ہیلتھ یونٹ بھجوا دیئے
لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب کا احسن اقدام، صوبائی حکومت نے 2 موبائل ہیلتھ یونٹ سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں بھیج دئیے۔ وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے بین الصوبائی ہم آہنگی کے فروغ کیلئے ایک اور احسن اقدام کرتے 2موبائل ہیلتھ یونٹ سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں بھیج دئیے، محکمہ صحت نے … Continue reading پنجاب حکومت نے سندھ کے سیلاب متاثرین کیلئے 2 موبائل ہیلتھ یونٹ بھجوا دیئے → Read more