اکتوبر، نومبر کے مہینے خطرناک ہیں، منظور وسان کا دعویٰ
newsare.net
کراچی: (ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے دعویٰ کیا ہے کہ رواں سال اکتوبر اور نومبر کے مہینے بڑے خطرناک ہیں۔ منظور وساں جو اپنے خواب داکتوبر، نومبر کے مہینے خطرناک ہیں، منظور وسان کا دعویٰ
کراچی: (ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے دعویٰ کیا ہے کہ رواں سال اکتوبر اور نومبر کے مہینے بڑے خطرناک ہیں۔ منظور وساں جو اپنے خواب دیکھنے کے حوالے سے مشہور ہیں۔ انہوں نے اکتوبر اور نومبر کے حوالے سے ایک اور دعویٰ کر دیا۔ پیپلز پارٹی رہنما منظور وسان نے کہا … Continue reading اکتوبر، نومبر کے مہینے خطرناک ہیں، منظور وسان کا دعویٰ → Read more