عمران خان کی نااہلی اور گرفتاری سے حکمرانوں کو کچھ نہیں ملے گا: شیخ رشید
newsare.net
راولپنڈی: (ویب ڈیسک) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے متنبہ کیا ہے کہ سپریم کورٹ سائفر کی تحقیق نہیں کرے گا تو حاعمران خان کی نااہلی اور گرفتاری سے حکمرانوں کو کچھ نہیں ملے گا: شیخ رشید
راولپنڈی: (ویب ڈیسک) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے متنبہ کیا ہے کہ سپریم کورٹ سائفر کی تحقیق نہیں کرے گا تو حالات گھمبیر ہوسکتے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں شیخ رشید احمد نے لکھا کہ عمران خان کی نااہلی اور گرفتاری … Continue reading عمران خان کی نااہلی اور گرفتاری سے حکمرانوں کو کچھ نہیں ملے گا: شیخ رشید → Read more