محکمہ ریلوے نے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کر دیا، نوٹیفکیشن جاری
newsare.net
لاہور: (ویب ڈیسک) مہنگائی کے دور میں مسافروں پر بوجھ پڑ گیا، محکمہ ریلوے نے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کر دیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کمحکمہ ریلوے نے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کر دیا، نوٹیفکیشن جاری
لاہور: (ویب ڈیسک) مہنگائی کے دور میں مسافروں پر بوجھ پڑ گیا، محکمہ ریلوے نے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کر دیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ ریلوے انتظامیہ نے مسافر ٹرینوں کی مختلف کلاسز کے کرایوں میں اضافہ کردیا ہے، محکمہ ریلوے کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا … Continue reading محکمہ ریلوے نے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کر دیا، نوٹیفکیشن جاری → Read more