Pakistan



عمران کا مستعفی ہونے کا فیصلہ، پی ٹی آئی قیادت نے زمان پارک میں سر جوڑ لئے

لاہور: (ویب ڈیسک) پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کے فیصلے پر تحریک انصاف کی قیادت نے آئندہ لائحہ عمل کے لیے زمان پارک

اے پی این ایس وفد کی وزیراعظم سے ملاقات، صحافیوں کو درپیش مشکلات حل کرنے کی یقین دہانی

آل پاکستان نیوزپیپرزسوسائٹی (اے پی این ایس) کے وفد نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی، جس میں وزیراعظم نے صحافی برادری کو درپیش مشکلات حل کرنے
Khabrain Group Pakistan

اے پی این ایس وفد کی وزیراعظم سے ملاقات، صحافیوں کو درپیش مشکلات حل کرنے کی یقین دہانی

آل پاکستان نیوزپیپرزسوسائٹی (اے پی این ایس) کے وفد نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی، جس میں وزیراعظم نے صحافی برادری کو درپیش مشکلات حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ اے پی این ایس کے وفد میں نازآفرین سہگل، سرمد علی، شہاب زبیری، مجیب الرحمان شامی، محمد اطہر قاضی،محسن بلال، سید منیر جیلانی، مہتاب … Continue reading اے پی این ایس وفد کی وزیراعظم سے ملاقات، صحافیوں کو درپیش مشکلات حل کرنے کی یقین دہانی →

گورنر سندھ کی کچے کے ڈاکوؤں کو آئی ٹی کورس کرانے کی پیشکش

گورنر سندھ کامران ٹیسیوری کی حیدرآباد میں پریس کانفرنس کہا کہ حیدرآباد میں آئی ٹی یونیورسٹی قائم کرنے جا رہے ہیں۔ کچے کے ڈاکوؤں کو پیشکش بھی د
Khabrain Group Pakistan

گورنر سندھ کی کچے کے ڈاکوؤں کو آئی ٹی کورس کرانے کی پیشکش

گورنر سندھ کامران ٹیسیوری کی حیدرآباد میں پریس کانفرنس کہا کہ حیدرآباد میں آئی ٹی یونیورسٹی قائم کرنے جا رہے ہیں۔ کچے کے ڈاکوؤں کو پیشکش بھی دے دی کہ اسلحہ چھوڑیں اور گورنر ہاؤس میں آئی ٹی کورس کرنے آجائيں، ڈاکو خود بھی آئيں اور اپنے بچوں کو بھی لائيں، مستقبل روشن بنائيں، روشن … Continue reading گورنر سندھ کی کچے کے ڈاکوؤں کو آئی ٹی کورس کرانے کی پیشکش →

عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہو گی، چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہو گی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط کے معام
Khabrain Group Pakistan

عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہو گی، چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہو گی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط کے معاملے پر سپریم کورٹ میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاس ہوا، جس کا اعلامیہ جاری … Continue reading عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہو گی، چیف جسٹس →

’ٹائٹینک‘ میں ہیروئن کو بچانے والا لکڑی کا تختہ 20 کروڑ میں نیلام

  لندن: ہالی وڈ کی بلاک بسٹر فلم ’ٹائٹینک‘ میں استعمال ہونے والا لکڑی کا تختہ سات لاکھ 18 ہزار ڈالر سے زائد میں نیلام ہوگیا۔   عالمی میڈیا کے
Khabrain Group Pakistan

’ٹائٹینک‘ میں ہیروئن کو بچانے والا لکڑی کا تختہ 20 کروڑ میں نیلام

  لندن: ہالی وڈ کی بلاک بسٹر فلم ’ٹائٹینک‘ میں استعمال ہونے والا لکڑی کا تختہ سات لاکھ 18 ہزار ڈالر سے زائد میں نیلام ہوگیا۔   عالمی میڈیا کے مطابق لکڑی کا تختہ جہاز کے فرسٹ کلاس لاؤنج کے داخلی دروازے کے فریم کا حصہ تھا۔   ٹائی ٹینک جہاز کے ڈوبنے کے بعد فلم … Continue reading ’ٹائٹینک‘ میں ہیروئن کو بچانے والا لکڑی کا تختہ 20 کروڑ میں نیلام →

بونیر میں مسافر گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق

بونیر: خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر میں مسافر گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بونیر کے علاقے سواڑی
Khabrain Group Pakistan

بونیر میں مسافر گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق

بونیر: خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر میں مسافر گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بونیر کے علاقے سواڑی بازار سے روانہ ہونے والی گاڑی کو  تحصیل چغرزی میں پہاڑی مقام پاندھیڑ میں بریک فیل ہونے کی وجہ سے حادثہ پیش آیا۔ حادثے کے نتیجے میں پانچ خواتین، 2 … Continue reading بونیر میں مسافر گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق →

یوٹیوبر شیراز کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات

 اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے سیاچن سے تعلق رکھنے والے ننھے وی لاگر محمد شیراز نے ملاقات کی۔ گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے ننھ
Khabrain Group Pakistan

یوٹیوبر شیراز کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات

 اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے سیاچن سے تعلق رکھنے والے ننھے وی لاگر محمد شیراز نے ملاقات کی۔ گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے ننھے یوٹیوبر محمد شیراز نے وزیراعظم شہباز شریف سے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی جس کا وی لاگ انہوں نے اپنے یوٹیوب چینل پر اپلوڈ کیا ہے. شیراز کے ساتھ … Continue reading یوٹیوبر شیراز کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات →

نوڈیرو ہاؤس عارضی طور پر صدرِ مملکت کی سرکاری رہائش گاہ قرار

 اسلام آباد: کابینہ ڈویژن نے ایوانِ صدر کے علاوہ نوڈیرو ہاؤس بشمول ریسٹ ہاؤس لاڑکانہ کو عارضی طور پر صدرِ مملکت کی سرکاری رہائش گاہ قرار دے دیا
Khabrain Group Pakistan

نوڈیرو ہاؤس عارضی طور پر صدرِ مملکت کی سرکاری رہائش گاہ قرار

 اسلام آباد: کابینہ ڈویژن نے ایوانِ صدر کے علاوہ نوڈیرو ہاؤس بشمول ریسٹ ہاؤس لاڑکانہ کو عارضی طور پر صدرِ مملکت کی سرکاری رہائش گاہ قرار دے دیا۔  نوڈیرو ہاؤس اور ریسٹ ہاؤس لاڑکانہ کو سرکاری رہائش گاہ قرار دینے کا اطلاق 10 مارچ 2024 سے ہوگا۔ نوڈیرو ہاؤس کو صدرِ مملکت کی عارضی سرکاری رہائش … Continue reading نوڈیرو ہاؤس عارضی طور پر صدرِ مملکت کی سرکاری رہائش گاہ قرار →

وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں وفاقی حکومت نے کابینہ کی ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) کمیٹی کی تشکیل نو کردی۔ کابینہ ڈویژن سے جا
Khabrain Group Pakistan

وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں وفاقی حکومت نے کابینہ کی ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) کمیٹی کی تشکیل نو کردی۔ کابینہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم کابینہ کمیٹی برائے ای سی ایل کی سربراہی خود کریں گے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی 4 ارکان پر مشتمل … Continue reading وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی →

پی ٹی آئی کا عدلیہ کی آزادی وعمران خان کی رہائی کیلیے ریلی کا اعلان

 راولپنڈی: پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ  اتوار کو پشاور میں ملک کی سب سے بڑے ریلی نکالیں گے جس کا مقصد عدلیہ کی آزادی اور قیدی نم
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی کا عدلیہ کی آزادی وعمران خان کی رہائی کیلیے ریلی کا اعلان

 راولپنڈی: پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ  اتوار کو پشاور میں ملک کی سب سے بڑے ریلی نکالیں گے جس کا مقصد عدلیہ کی آزادی اور قیدی نمبر 804 کی رہائی ہوگا۔ یہ بات چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور رہنما شیر افضل مروت نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہی۔ … Continue reading پی ٹی آئی کا عدلیہ کی آزادی وعمران خان کی رہائی کیلیے ریلی کا اعلان →

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 8 ارب ڈالر کی سطح پر مستحکم

 اسلام آباد: زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 8 ارب ڈالر کی سطح پر مستحکم ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق گزشتہ ہفتہ کے دوران زر مبادلہ کے سرکاری
Khabrain Group Pakistan

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 8 ارب ڈالر کی سطح پر مستحکم

 اسلام آباد: زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 8 ارب ڈالر کی سطح پر مستحکم ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق گزشتہ ہفتہ کے دوران زر مبادلہ کے سرکاری ذخائر 40 لاکھ ڈالر اضافہ سے 8 ارب 2 کروڑ 19 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق 22 مارچ کو زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت … Continue reading زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 8 ارب ڈالر کی سطح پر مستحکم →

حکومت کا ججز کے خط کے معاملے پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان

 اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ عدلیہ میں خفیہ اداروں کی مبینہ مداخلت کے حوالے سے حکومت نے انکوائری کمیشن بنانے کا اع
Khabrain Group Pakistan

حکومت کا ججز کے خط کے معاملے پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان

 اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ عدلیہ میں خفیہ اداروں کی مبینہ مداخلت کے حوالے سے حکومت نے انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم میاں شہباز شریف کی چیف جسٹس آف پاکستان سے ملاقات کے بعد اٹارنی جنرل کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون نے … Continue reading حکومت کا ججز کے خط کے معاملے پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان →

عطاء تارڑ کی این اے 127 سے کامیابی کا نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ کی لاہور کے حلقہ این اے 127 سے کامیابی کا نوٹیفکیشن چیلنج کر دیا گیا۔ لاہور کے حلقہ ا
Khabrain Group Pakistan

عطاء تارڑ کی این اے 127 سے کامیابی کا نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ کی لاہور کے حلقہ این اے 127 سے کامیابی کا نوٹیفکیشن چیلنج کر دیا گیا۔ لاہور کے حلقہ این اے 127 سے لیگی رہنما عطاء تارڑ اور پی پی 145 سے سمیع اللہ خان کی کامیابی کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا گیا۔ … Continue reading عطاء تارڑ کی این اے 127 سے کامیابی کا نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج →

اسلام آباد اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور: اسلام آباد سمیت خیبر پختون خوا کے شہروں پشاور ، باجوڑ، دیر ، چترال، رستم اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ صوبے کے مختلف عل
Khabrain Group Pakistan

اسلام آباد اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور: اسلام آباد سمیت خیبر پختون خوا کے شہروں پشاور ، باجوڑ، دیر ، چترال، رستم اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ صوبے کے مختلف علاقوں میں زلزلہ محسوس ہوا ہے۔ باجوڑ میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے اسی طرح دیر لوئر اور اپر میں بھی لوگوں کو زمین ہلتی … Continue reading اسلام آباد اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے →

بلوچستان : بی ایل اے کے دہشت گردوں کا غیر ملکی اسلحہ استعمال کرنے کا انکشاف

کوئٹہ: بلوچستان میں بی ایل اے کے دہشت گردوں کی جانب سے غیر ملکی اسلحہ استعمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ پاکستان کی سرزمین پر افغانستان سے لائے جان
Khabrain Group Pakistan

بلوچستان : بی ایل اے کے دہشت گردوں کا غیر ملکی اسلحہ استعمال کرنے کا انکشاف

کوئٹہ: بلوچستان میں بی ایل اے کے دہشت گردوں کی جانب سے غیر ملکی اسلحہ استعمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ پاکستان کی سرزمین پر افغانستان سے لائے جانے والے غیر ملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت ایک بار پھر منظرِ عام پر آگئے۔ 25 اور 26 مارچ کی درمیانی رات کو بی ایل اے … Continue reading بلوچستان : بی ایل اے کے دہشت گردوں کا غیر ملکی اسلحہ استعمال کرنے کا انکشاف →

“ملازم پر تشدد کے واقعے کے بعد میری نظر میں راحت فتح علی کیلئے عزت بڑھ گئی”

کراچی:پاکستانی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ راحت فتح علی خان نے اپنی غلطی پر پوری قوم سے معافی مانگی جس کے بعد میری نظر میں اُ
Khabrain Group Pakistan

“ملازم پر تشدد کے واقعے کے بعد میری نظر میں راحت فتح علی کیلئے عزت بڑھ گئی”

کراچی:پاکستانی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ راحت فتح علی خان نے اپنی غلطی پر پوری قوم سے معافی مانگی جس کے بعد میری نظر میں اُن کے لیے عزت بڑھ گئی ہے۔ حال ہی میں ریشم نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے … Continue reading “ملازم پر تشدد کے واقعے کے بعد میری نظر میں راحت فتح علی کیلئے عزت بڑھ گئی” →

ہائیکورٹ کے ججزکا خط، چیف جسٹس سے وزیراعظم کی ملاقات

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے خط والے معاملے پر چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ سے وزیراعظم شہباز شریف کی سپریم کورٹ میں ملا
Khabrain Group Pakistan

ہائیکورٹ کے ججزکا خط، چیف جسٹس سے وزیراعظم کی ملاقات

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے خط والے معاملے پر چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ سے وزیراعظم شہباز شریف کی سپریم کورٹ میں ملاقات جاری ہے۔ چیف جسٹس نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کی طرف سے لکھے گئے خط کے حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات … Continue reading ہائیکورٹ کے ججزکا خط، چیف جسٹس سے وزیراعظم کی ملاقات →

سویلین ٹرائلز؛ سپریم کورٹ کی فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دے دی۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کیخلاف فیصلہ پر انٹراکورٹ اپ
Khabrain Group Pakistan

سویلین ٹرائلز؛ سپریم کورٹ کی فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دے دی۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کیخلاف فیصلہ پر انٹراکورٹ اپیلوں پر سماعت ہوئی۔ اٹارنی جنرل منصور عثمان نے بتایا کہ 20 افراد ایسے ہیں جنکی عید سے قبل رہائی ہو سکتی ہے، بریت اور کم سزا والوں کو … Continue reading سویلین ٹرائلز؛ سپریم کورٹ کی فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت →

لونگی کو پچھاڑ کر سن گرو سولر سیکٹر کی ورلڈ لیڈر بن گئی

سن گرو پاور سپلائی کمپنی نے لونگی گرین انرجی ٹیکنالوجی کمپنی کو پیچھے چھوڑ کر اب سولر انرجی میں دنیا کی سب سے بڑی کمپنی ہونے کا اعزاز پالیا ہے۔
Khabrain Group Pakistan

لونگی کو پچھاڑ کر سن گرو سولر سیکٹر کی ورلڈ لیڈر بن گئی

سن گرو پاور سپلائی کمپنی نے لونگی گرین انرجی ٹیکنالوجی کمپنی کو پیچھے چھوڑ کر اب سولر انرجی میں دنیا کی سب سے بڑی کمپنی ہونے کا اعزاز پالیا ہے۔ سن گرو پاور سپلائی کمپنی کو یہ اعزاز ایسے وقت ملا ہے جب دنیا بھر میں ایکوپمنٹ کی قیمتیں سکڑنے سے سولر پینلز کے اجزا … Continue reading لونگی کو پچھاڑ کر سن گرو سولر سیکٹر کی ورلڈ لیڈر بن گئی →

وفاقی کابینہ کی 24 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری

وفاقی کابینہ نے 24 افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ سے وزارت داخلہ کی سمری پر سرکو
Khabrain Group Pakistan

وفاقی کابینہ کی 24 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری

وفاقی کابینہ نے 24 افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ سے وزارت داخلہ کی سمری پر سرکولیشن کے ذریعے منظوری لی گئی۔ پی ٹی آئی رہنما بابراعوان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری دے دی گئی، بابراعوان کا … Continue reading وفاقی کابینہ کی 24 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری →

کھلاڑیوں کی ادائیگیوں کا معاملہ؛ بورڈ نے فیکا کے الزامات کو مسترد کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کرکٹرز کی عالمی فیکا کے الزامات کو مسترد کردیا۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)، انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) سمیت
Khabrain Group Pakistan

کھلاڑیوں کی ادائیگیوں کا معاملہ؛ بورڈ نے فیکا کے الزامات کو مسترد کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کرکٹرز کی عالمی فیکا کے الزامات کو مسترد کردیا۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)، انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) سمیت دیگر لیگز میں کھلاڑیوں کی ادائیگی کے معاملے پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 24 ماہ کے دوران لیگز میں ادائیگیوں میں بے ضابطگی … Continue reading کھلاڑیوں کی ادائیگیوں کا معاملہ؛ بورڈ نے فیکا کے الزامات کو مسترد کردیا →

ایچی سن کالج کے مستعفی پرنسپل کو استعفیٰ واپس لینے پرآمادہ کرلیا گیا، ذرائع

گورنر پنجاب سے اختلافات کی بناء پر ایچی سن کالج لاہور کے مستعفی ہونے والئے پرنسپل کو استعفیٰ واپس لینے پر آمادہ کرلیا گیا۔ ایچی سن کالج کے پرن
Khabrain Group Pakistan

ایچی سن کالج کے مستعفی پرنسپل کو استعفیٰ واپس لینے پرآمادہ کرلیا گیا، ذرائع

گورنر پنجاب سے اختلافات کی بناء پر ایچی سن کالج لاہور کے مستعفی ہونے والئے پرنسپل کو استعفیٰ واپس لینے پر آمادہ کرلیا گیا۔ ایچی سن کالج کے پرنسپل مائیکل اے تھامسن نے گورنر پنجاب سے اختلافات کی بنا پر عہدے سے استعفیٰ دیا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز کالج کے بورڈ … Continue reading ایچی سن کالج کے مستعفی پرنسپل کو استعفیٰ واپس لینے پرآمادہ کرلیا گیا، ذرائع →

اداکارہ صاحبہ زندگی میں پہلی بار اپنے سگے والد سے مل کر جذباتی ہوگئیں

اداکارہ صاحبہ اور ان کے شوہر ریمبو اپنے دلچسپ انداز اور اداکاری کی بدولت سب کی توجہ خوب سمیٹ لیتے ہیں، تاہم ان دنوں وہ اپنے والد کے ساتھ شئیر کی
Khabrain Group Pakistan

اداکارہ صاحبہ زندگی میں پہلی بار اپنے سگے والد سے مل کر جذباتی ہوگئیں

اداکارہ صاحبہ اور ان کے شوہر ریمبو اپنے دلچسپ انداز اور اداکاری کی بدولت سب کی توجہ خوب سمیٹ لیتے ہیں، تاہم ان دنوں وہ اپنے والد کے ساتھ شئیر کی گئی تصویر کی بدولت وائرل ہیں۔ اداکارہ صاحبہ نے اپنے انسٹاگرام پر ایک تصویر اپلوڈ کی تھی، جس میں اپنے والد کے ساتھ دکھائی … Continue reading اداکارہ صاحبہ زندگی میں پہلی بار اپنے سگے والد سے مل کر جذباتی ہوگئیں →

چینی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے تمام ضروری اقدامات اٹھائے جائیں گے، صدر

 اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے چین کے سفار خانے کا دورہ کیا اور بشام میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعے میں چینی شہریوں کی ہلاکت پر حکو
Khabrain Group Pakistan

چینی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے تمام ضروری اقدامات اٹھائے جائیں گے، صدر

 اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے چین کے سفار خانے کا دورہ کیا اور بشام میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعے میں چینی شہریوں کی ہلاکت پر حکومت و قوم کی جانب سے تعزیت کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے اسلام آباد میں قائم چین کے سفارت خانے کا … Continue reading چینی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے تمام ضروری اقدامات اٹھائے جائیں گے، صدر →

ججز کے خط پر سپریم کورٹ فل کورٹ اجلاس میں معاملہ آگے لے جانے پر غور

اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کی جانب سے لکھے گئے خط پر سپریم کورٹ کا فل کورٹ اجلاس چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت دو گھنٹے سے زائد جاری رہنے ک
Khabrain Group Pakistan

ججز کے خط پر سپریم کورٹ فل کورٹ اجلاس میں معاملہ آگے لے جانے پر غور

اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کی جانب سے لکھے گئے خط پر سپریم کورٹ کا فل کورٹ اجلاس چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت دو گھنٹے سے زائد جاری رہنے کے بعد اختتام پذیر ہوگیا ہے۔ اجلاس میں معاملہ فل کورٹ بنچ اور سپریم جوڈیشل کونسل میں لے جانے پر غور کیا گیا ہے۔ … Continue reading ججز کے خط پر سپریم کورٹ فل کورٹ اجلاس میں معاملہ آگے لے جانے پر غور →

جعلی سیلز ٹیکس انوائس، قومی خزانے کو 5 ارب روپے کا نقصان پہنچنے کا انکشاف

کراچی: ایف بی آر کے لارج ٹیکس آفس کراچی نے جعلی سیلز ٹیکس انوائس کے ذریعے قومی خزانے کو 5ارب روپے کا ریونیو خسارہ پہنچنے کا انکشاف کیا ہے۔ لار
Khabrain Group Pakistan

جعلی سیلز ٹیکس انوائس، قومی خزانے کو 5 ارب روپے کا نقصان پہنچنے کا انکشاف

کراچی: ایف بی آر کے لارج ٹیکس آفس کراچی نے جعلی سیلز ٹیکس انوائس کے ذریعے قومی خزانے کو 5ارب روپے کا ریونیو خسارہ پہنچنے کا انکشاف کیا ہے۔ لارج ٹیکس آف کراچی کی جانب سے 3ماہ کی تفصیلی جانچ پڑتال کے بعد 30ارب روپے کے جعلی سیلزٹیکس انوائسز اور 5ارب روپے کی ٹیکس چوری کی … Continue reading جعلی سیلز ٹیکس انوائس، قومی خزانے کو 5 ارب روپے کا نقصان پہنچنے کا انکشاف →

پاکستان میں دہشت گردی کا منبع افغانستان میں ہے، وزیر دفاع

 اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے ملک میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات پر ردعمل میں کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کا منبع افغانستان میں ہے
Khabrain Group Pakistan

پاکستان میں دہشت گردی کا منبع افغانستان میں ہے، وزیر دفاع

 اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے ملک میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات پر ردعمل میں کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کا منبع افغانستان میں ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ دہشت گردی کے واقعات میں اضافے کے پیش نظر سرحد کی صورت … Continue reading پاکستان میں دہشت گردی کا منبع افغانستان میں ہے، وزیر دفاع →

جنگ بندی مذاکرات ناکام، اسرائیل نے حماس پر الزام دھردیا

  اسرائیل نے جنگ بندی معاہدے کے لیے بات چیت کی ناکامی کا سارا الزام حماس پر دھر دیا ہے۔ بدھ کو علی الصباح اسرائیل کے مذاکرات کار قطر سے واپس چل
Khabrain Group Pakistan

جنگ بندی مذاکرات ناکام، اسرائیل نے حماس پر الزام دھردیا

  اسرائیل نے جنگ بندی معاہدے کے لیے بات چیت کی ناکامی کا سارا الزام حماس پر دھر دیا ہے۔ بدھ کو علی الصباح اسرائیل کے مذاکرات کار قطر سے واپس چلے گئے۔ ایک اسرائیلی عہدیدار کا کہنا ہے کہ حماس (غزہ) کے لیڈر یحیٰ سنوار نے غزہ میں جنگ بندی سے متعلق مذاکرات کو … Continue reading جنگ بندی مذاکرات ناکام، اسرائیل نے حماس پر الزام دھردیا →

آئی ایم ایف نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی تجاویز پیش کردیں

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کے لیے انرجی مکس بہتر بناکر کپیسٹی چارجز میں کمی اور نئے پاور پلانٹ
Khabrain Group Pakistan

آئی ایم ایف نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی تجاویز پیش کردیں

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کے لیے انرجی مکس بہتر بناکر کپیسٹی چارجز میں کمی اور نئے پاور پلانٹس چلانے سمیت دیگر تجاویز پیش کردیں۔  اس حوالے سے وزارت خزانہ ذرائع نے بتایا کہ آئی ایم ایف نے تجویز دی ہے کہ ملک کی توانائی کی ضروریات … Continue reading آئی ایم ایف نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی تجاویز پیش کردیں →

وزیراعلیٰ بلوچستان کا غیر حاضر سرکاری ملازمین کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کا حکم

 کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نے غیر حاضری پر مزید دو خواتین میڈیکل افسران ، دو اسٹاف نرسز کو معطل کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ تمام محکموں میں غیر حا
Khabrain Group Pakistan

وزیراعلیٰ بلوچستان کا غیر حاضر سرکاری ملازمین کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کا حکم

 کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نے غیر حاضری پر مزید دو خواتین میڈیکل افسران ، دو اسٹاف نرسز کو معطل کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ تمام محکموں میں غیر حاضر سرکاری ملازمین کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کی جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر سیکرٹری صحت بلوچستان عوام کو طبی … Continue reading وزیراعلیٰ بلوچستان کا غیر حاضر سرکاری ملازمین کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کا حکم →

پنجاب میں سینیٹ کا محاذ ،جنرل نشستوں پر مسلم لیگ ن کے پانچ اور تحریک انصاف کے دو امیدوار بلامقابلہ کامیاب

پنجاب کی سات جنرل نشستوں پر بارہ امیدواروں کا مقابلہ پانچ نے کاغذات واپس لے لیے۔ سات جنرل نشستوں پر سات امیدوار ہی میدان میں رہ گئے تکنیکی طور پ
Khabrain Group Pakistan

پنجاب میں سینیٹ کا محاذ ،جنرل نشستوں پر مسلم لیگ ن کے پانچ اور تحریک انصاف کے دو امیدوار بلامقابلہ کامیاب

پنجاب کی سات جنرل نشستوں پر بارہ امیدواروں کا مقابلہ پانچ نے کاغذات واپس لے لیے۔ سات جنرل نشستوں پر سات امیدوار ہی میدان میں رہ گئے تکنیکی طور پر ساتوں امیدوار بلا مقابلہ کامیاب جنرل نشستوں پر مسلم لیگ ن کے پانچ اور تحریک انصاف کے دو امیدوار بلامقابلہ کامیاب ن لیگ کے پرویز … Continue reading پنجاب میں سینیٹ کا محاذ ،جنرل نشستوں پر مسلم لیگ ن کے پانچ اور تحریک انصاف کے دو امیدوار بلامقابلہ کامیاب →

ہائی کورٹ ججز کے خط پر چیف جسٹس آف پاکستان نے فل کورٹ اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد: ہائی کورٹ ججز کی جانب سے لکھے گئے خط پر عدالت عظمیٰ کا فل کورٹ اجلاس طلب کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے طلب کیے گئے فل کورٹ
Khabrain Group Pakistan

ہائی کورٹ ججز کے خط پر چیف جسٹس آف پاکستان نے فل کورٹ اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد: ہائی کورٹ ججز کی جانب سے لکھے گئے خط پر عدالت عظمیٰ کا فل کورٹ اجلاس طلب کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے طلب کیے گئے فل کورٹ اجلاس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے خط کا جائزہ لیا جائے گا۔ فل کورٹ اجلاس چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس … Continue reading ہائی کورٹ ججز کے خط پر چیف جسٹس آف پاکستان نے فل کورٹ اجلاس طلب کرلیا →

وزیراعظم کی زیر صدارت سیکیورٹی صورتحال پر اہم اجلاس

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چینی باشندوں کی ہلاکت کے وحشیانہ فعل کے مرتکب افراد کو جلد انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، آرمی
Khabrain Group Pakistan

وزیراعظم کی زیر صدارت سیکیورٹی صورتحال پر اہم اجلاس

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چینی باشندوں کی ہلاکت کے وحشیانہ فعل کے مرتکب افراد کو جلد انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، آرمی چیف نے کہا ہے کہ ہم دہشت گردی سے اس وقت تک لڑیں گے جب تک پاکستانی عوام اور ہمارے مہمانوں پر بری نظر ڈالنے … Continue reading وزیراعظم کی زیر صدارت سیکیورٹی صورتحال پر اہم اجلاس →

جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس؛ سینیٹر شبلی فراز کی عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد: انسداد دہشتگری عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی سینیٹر شبلی فراز کی 50 ہزار مچلکوں کے عوض عبوری ضمانت منظور کر لی۔ ایڈمنسٹریٹو جج را
Khabrain Group Pakistan

جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس؛ سینیٹر شبلی فراز کی عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد: انسداد دہشتگری عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی سینیٹر شبلی فراز کی 50 ہزار مچلکوں کے عوض عبوری ضمانت منظور کر لی۔ ایڈمنسٹریٹو جج راجہ جواد عباس نے درخواست ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر سماعت کی، شبلی فراز وکلاء نعیم حیدر پنجوتھہ اور انتظار حسین پنجوتھہ کے ہمراہ عدالت میں … Continue reading جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس؛ سینیٹر شبلی فراز کی عبوری ضمانت منظور →

احسن خان نے شعیب ملک اور ثنا جاوید کی شادی پر اپنی رائے دے دی

احسن خان پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے ایک جانے پہچانےاداکار اور معروف میزبان ہیں ،انکے شو میں کئی اسٹارز شرکت کر چکے ہیں ۔اور وہ انڈسٹری سے تعلق رک
Khabrain Group Pakistan

احسن خان نے شعیب ملک اور ثنا جاوید کی شادی پر اپنی رائے دے دی

احسن خان پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے ایک جانے پہچانےاداکار اور معروف میزبان ہیں ،انکے شو میں کئی اسٹارز شرکت کر چکے ہیں ۔اور وہ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے ہر ایک کے دوست ہیں ۔ احسن خان اس وقت ٹاپ ریٹڈ ڈرامہ ”سکون“ میں مرکزی کردار ادا کررہے ہیں اور اس ڈرامے میں انہیں ثنا … Continue reading احسن خان نے شعیب ملک اور ثنا جاوید کی شادی پر اپنی رائے دے دی →

پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی 2025 کا انعقاد، آئی سی سی وفد راولپنڈی پہنچ گیا

پاکستان میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے انعقاد کے معاملے پر آئی سی سی کا وفد کراچی اور لاہور کے بعد راولپنڈی پہنچ گیا، وفد نے پنڈی کرکٹ اسٹی
Khabrain Group Pakistan

پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی 2025 کا انعقاد، آئی سی سی وفد راولپنڈی پہنچ گیا

پاکستان میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے انعقاد کے معاملے پر آئی سی سی کا وفد کراچی اور لاہور کے بعد راولپنڈی پہنچ گیا، وفد نے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں چیمپینز ٹرافی کے انتظامات اور تیاریوں کا جاٸزہ لیا۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی اور قذافی اسٹیڈیم لاہور کے بعد آئی سی سی کا … Continue reading پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی 2025 کا انعقاد، آئی سی سی وفد راولپنڈی پہنچ گیا →

Get more results via ClueGoal