ورلڈکپ میں مراکش سے شکست کے بعد بیلجیئم میں ہنگامے پھوٹ پڑے
newsare.net
برسلز: (ویب ڈیسک) فیفا ورلڈ کپ میں مراکش سے شکست کے بعد بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز اور دیگر شہروں میں ہنگامے پھوٹ پڑے۔ گزشتہ روز قطر میں جاری فورلڈکپ میں مراکش سے شکست کے بعد بیلجیئم میں ہنگامے پھوٹ پڑے
برسلز: (ویب ڈیسک) فیفا ورلڈ کپ میں مراکش سے شکست کے بعد بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز اور دیگر شہروں میں ہنگامے پھوٹ پڑے۔ گزشتہ روز قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ میں گروپ ایف کے میچ میں مراکش نے بیلجیئم کو 2 صفر سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں ایک اور اپ سیٹ کیا تھا۔ میچ ہارنے … Continue reading ورلڈکپ میں مراکش سے شکست کے بعد بیلجیئم میں ہنگامے پھوٹ پڑے → Read more