وزیراعظم شہباز شریف کیخلاف نیب مقدمات کی 2 انکوائریاں بند کرنے کی منظوری
newsare.net
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف 2 مقدمات کی انکوائریاں بند کرنے کی منظوری دے دیں۔ نیب قانون میں تراوزیراعظم شہباز شریف کیخلاف نیب مقدمات کی 2 انکوائریاں بند کرنے کی منظوری
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف 2 مقدمات کی انکوائریاں بند کرنے کی منظوری دے دیں۔ نیب قانون میں ترامیم کے بعد کرپشن انکوائریاں بند کرنے کا سلسلہ جاری ہے، گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کے خلاف بھی دومقدمات کی انکوائریاں بند کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔ … Continue reading وزیراعظم شہباز شریف کیخلاف نیب مقدمات کی 2 انکوائریاں بند کرنے کی منظوری → Read more