سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور وفاقی وزرا کی تعداد میں کمی کی تجویز
newsare.net
لاہور: (ویب ڈیسک) کفایت شعاری کمیٹی نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کمی، وزرا کی تعداد سمیت وزارتوں کے اخراجات کم کرنے کی تجویز پیش کردی۔ کفایسرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور وفاقی وزرا کی تعداد میں کمی کی تجویز
لاہور: (ویب ڈیسک) کفایت شعاری کمیٹی نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کمی، وزرا کی تعداد سمیت وزارتوں کے اخراجات کم کرنے کی تجویز پیش کردی۔ کفایت شعاری کمیٹی نے تجاویز پیش کی ہیں کہ سرکاری محکموں میں دس فیصد، وزارتوں کے اخراجات میں پندرہ فیصد کٹوتی کی جائے۔ کابینہ میں وزراء کی تعداد 30 … Continue reading سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور وفاقی وزرا کی تعداد میں کمی کی تجویز → Read more