الیکشن کمیشن نے مزید 43 پی ٹی آئی ارکان کو ڈی نوٹیفائی کردیا
newsare.net
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مزید 43 ممبران قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کر دیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹیالیکشن کمیشن نے مزید 43 پی ٹی آئی ارکان کو ڈی نوٹیفائی کردیا
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مزید 43 ممبران قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کر دیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی نے گزشتہ روز استعفے واپس لینے کے لئے الیکشن کمیشن کو ای میلز کی تھیں، پی ٹی آئی ممبران اسمبلی نے استدعا … Continue reading الیکشن کمیشن نے مزید 43 پی ٹی آئی ارکان کو ڈی نوٹیفائی کردیا → Read more