بھارت کی پاکستان کو شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کی دعوت
newsare.net
لاہور: (ویب ڈیسک) بھارت نے پاکستان کو شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس میں شرکت کی دعوت دیدی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت نے ایس سبھارت کی پاکستان کو شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کی دعوت
لاہور: (ویب ڈیسک) بھارت نے پاکستان کو شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس میں شرکت کی دعوت دیدی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت نے ایس سی او اجلاس میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو شرکت کی دعوت دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس رواں برس مئی … Continue reading بھارت کی پاکستان کو شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کی دعوت → Read more