پیرو میں حکومت مخالف احتجاج شدت اختیار کرگیا
newsare.net
لیما : (ویب ڈیسک) پیرو میں قبل از وقت انتخابات اور سابق صدر کی رہائی کے لئے حکومت مخالف احتجاج میں ایک بار پھر شدت آگئی ہے ۔ خبررساں ادارے کے مطاپیرو میں حکومت مخالف احتجاج شدت اختیار کرگیا
لیما : (ویب ڈیسک) پیرو میں قبل از وقت انتخابات اور سابق صدر کی رہائی کے لئے حکومت مخالف احتجاج میں ایک بار پھر شدت آگئی ہے ۔ خبررساں ادارے کے مطابق پیرو میں حکومت مخالف احتجاج ایک بار پھر سے شروع ہوگیا ، دارالحکومت لیما سمیت مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرین صدر دینا بولوارتے … Continue reading پیرو میں حکومت مخالف احتجاج شدت اختیار کرگیا → Read more