وزیراعظم کی نیوزی لینڈ کے نئے وزیراعظم کرس ہپکنز کومبارکباد
newsare.net
اسلام آباد : (ویب ڈیسک) وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کرس ہپکنز کونیوزی لینڈ کا 41 واں وزیراعظم بننے پر مبارکباد دی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئوزیراعظم کی نیوزی لینڈ کے نئے وزیراعظم کرس ہپکنز کومبارکباد
اسلام آباد : (ویب ڈیسک) وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کرس ہپکنز کونیوزی لینڈ کا 41 واں وزیراعظم بننے پر مبارکباد دی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ میں کرس ہپکنز کے ساتھ مل کر دونوں دوست ممالک کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے اوروسعت دینے کا … Continue reading وزیراعظم کی نیوزی لینڈ کے نئے وزیراعظم کرس ہپکنز کومبارکباد → Read more