افواج کے لیے نیا قومی تمغہ قائم کرنے کی منظوری
newsare.net
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان ڈائمنڈ جوبلی تمغہ 2022 کے نام سے نیا تمغہ تفویض کرنے کی منظوری دے دی۔ سربراہ مملکت ڈاکافواج کے لیے نیا قومی تمغہ قائم کرنے کی منظوری
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان ڈائمنڈ جوبلی تمغہ 2022 کے نام سے نیا تمغہ تفویض کرنے کی منظوری دے دی۔ سربراہ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نیا قومی تمغہ قائم کرنے کی منظوری اعزازات ایکٹ 1975 کے تحت دی۔ پاکستان ڈائمنڈ جوبلی تمغہ افواج پاکستان، سول فورسز اور قانون … Continue reading افواج کے لیے نیا قومی تمغہ قائم کرنے کی منظوری → Read more