ویزا قوانین میں نرمی، سعودی عرب میں پیشہ ور غیر ملکیوں کی تعداد میں اضافہ
newsare.net
ریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں ویزا قوانین میں نرمی اور غیر ملکی کاروباریوں کو راغب کرنے کے اقدامات کے نتیجے میں پیشہ ورتارکین وطن کی تعداد میں مویزا قوانین میں نرمی، سعودی عرب میں پیشہ ور غیر ملکیوں کی تعداد میں اضافہ
ریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں ویزا قوانین میں نرمی اور غیر ملکی کاروباریوں کو راغب کرنے کے اقدامات کے نتیجے میں پیشہ ورتارکین وطن کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ڈیلائٹ مڈل ایسٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر معتصم دجانی نے اپنے انٹرویو میں بتایا کہ ان کی … Continue reading ویزا قوانین میں نرمی، سعودی عرب میں پیشہ ور غیر ملکیوں کی تعداد میں اضافہ → Read more