وزیر مملکت حنا ربانی کھر سے روس کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کی ملاقات
newsare.net
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر سے روس کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان ضمیر کابلوف نے ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کوزیر مملکت حنا ربانی کھر سے روس کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کی ملاقات
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر سے روس کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان ضمیر کابلوف نے ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں فریقین نے علاقائی امن و استحکام کے فروغ کے لئے مل کر کام کرنے کی اہمیت اور عبوری افغان حکومت کے ساتھ عملی … Continue reading وزیر مملکت حنا ربانی کھر سے روس کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کی ملاقات → Read more