ای سی سی اجلاس، گندم بیج پرسبسڈی کی مد میں 8.39 ارب کی گرانٹ منظور
newsare.net
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے ربیع 2022-23 کی فصل کیلئے گندم کے بیج پرسبسڈی کی مد میں بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام کای سی سی اجلاس، گندم بیج پرسبسڈی کی مد میں 8.39 ارب کی گرانٹ منظور
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے ربیع 2022-23 کی فصل کیلئے گندم کے بیج پرسبسڈی کی مد میں بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام کیلئے 8.39 ارب روپے کی تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری دیدی۔ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت ہوا، جس … Continue reading ای سی سی اجلاس، گندم بیج پرسبسڈی کی مد میں 8.39 ارب کی گرانٹ منظور → Read more