دنیا کو پانی کے بدترین بحران کا سامنا ہے، اقوام متحدہ
newsare.net
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) موسمیاتی تبدیلیوں، آبادی میں اضافے اور کاشتکاری کے طریقوں میں تبدیلی کے باعث آنے والی دہائیوں میں اربوں افراد کو پاندنیا کو پانی کے بدترین بحران کا سامنا ہے، اقوام متحدہ
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) موسمیاتی تبدیلیوں، آبادی میں اضافے اور کاشتکاری کے طریقوں میں تبدیلی کے باعث آنے والی دہائیوں میں اربوں افراد کو پانی کی شدید ترین قلت کا سامنا ہوگا۔ یہ انتباہ اقوام متحدہ (یو این) کی جانب سے پانی کے عالمی دن پر جاری کی جانے والی رپورٹ میں کیا گیا۔ رپورٹ … Continue reading دنیا کو پانی کے بدترین بحران کا سامنا ہے، اقوام متحدہ → Read more