کیا ججز ملک بھی چلائیں؟ چیف جسٹس پاکستان
newsare.net
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں بیت المال ملازمین کو الاؤنسز کی ادائیگی کیخلاف کیس کی سماعت میں، عدالت نے بیت المال کے رواں مالیاتی بجٹ کی تفصیلاکیا ججز ملک بھی چلائیں؟ چیف جسٹس پاکستان
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں بیت المال ملازمین کو الاؤنسز کی ادائیگی کیخلاف کیس کی سماعت میں، عدالت نے بیت المال کے رواں مالیاتی بجٹ کی تفصیلات طلب کر لیں۔ عدالت نے گزشتہ چار سالہ بجٹ کی تفصیلات بھی طلب کر لیں جبکہ بیت المال کے مستقل ملازمین کی تفصیلات بھی طلب کر لی گئیں۔ … Continue reading کیا ججز ملک بھی چلائیں؟ چیف جسٹس پاکستان → Read more