بھارت؛ مودی سرکار نے ایک اور مسجد کو مسمار کردیا
newsare.net
ممبئیٖ: بھارتی ریاست مہاراشٹر میں انتظامیہ نے غیرقانونی تجاوزات کی آڑ میں 25 سال قبل تعمیر کی گئی مسجد کے ایک حصے کو بھاری مشینری کی مدد سے مسمبھارت؛ مودی سرکار نے ایک اور مسجد کو مسمار کردیا
ممبئیٖ: بھارتی ریاست مہاراشٹر میں انتظامیہ نے غیرقانونی تجاوزات کی آڑ میں 25 سال قبل تعمیر کی گئی مسجد کے ایک حصے کو بھاری مشینری کی مدد سے مسمار کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی میں میونسپل ادارے کے اہلکار سبحانیہ مسجد کو بغیر کوئی نوٹس دیے منہدم کرنے مشینری سمیت پہنچ گئے۔ جس پر علاقے میں … Continue reading بھارت؛ مودی سرکار نے ایک اور مسجد کو مسمار کردیا → Read more