ڈیوڈ ملر 500 ٹی20 کھیلنے والے پہلے جنوبی افریقی کرکٹر بن گئے
newsare.net
جنوبی افریقی بلے باز ڈیوڈ ملر 500 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے والے کھلاڑیوں میں شامل ہوگئے۔ ڈیوڈ ملر نے بدھ کو گیانا میں اپنا 500 واں ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلڈیوڈ ملر 500 ٹی20 کھیلنے والے پہلے جنوبی افریقی کرکٹر بن گئے
جنوبی افریقی بلے باز ڈیوڈ ملر 500 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے والے کھلاڑیوں میں شامل ہوگئے۔ ڈیوڈ ملر نے بدھ کو گیانا میں اپنا 500 واں ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا جس میں انہوں نے گیانا ایمیزون واریئرز کے خلاف بارباڈوس رائلز کی طرف سے کھیلتے ہوئے 34 گیندوں پر ناقابل شکست 71 رنز بنائے۔ ڈیوڈ … Continue reading ڈیوڈ ملر 500 ٹی20 کھیلنے والے پہلے جنوبی افریقی کرکٹر بن گئے → Read more