’ڈپریشن کا روحانی علاج کافی نہیں، دوا بھی ضروری ہے‘، صحیفہ جبار خٹک
newsare.net
لاہور: پاکستانی اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں ڈپریشن سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ڈپریشن کے مریضوں ک’ڈپریشن کا روحانی علاج کافی نہیں، دوا بھی ضروری ہے‘، صحیفہ جبار خٹک
لاہور: پاکستانی اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں ڈپریشن سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ڈپریشن کے مریضوں کو صرف روحانی علاج کے مشورے دینا بے بنیاد ہے۔ اداکارہ خود ڈپریشن کا شکار ہیں اس لئے انہوں نے کہا کہ لوگ اکثر انہیں نماز اور قرآن پاک … Continue reading ’ڈپریشن کا روحانی علاج کافی نہیں، دوا بھی ضروری ہے‘، صحیفہ جبار خٹک → Read more