رشبھ پنت کے بعد ایک اور نوجوان بھارتی کرکٹر حادثے کا شکار
newsare.net
بھارتی وکٹ کیپر بیٹر رشبھ پنت کے بعد ایک اور کرکٹر کار حادثے کا شکار ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آل راؤنڈر مشیر خان لکھنؤ کے مضافات میں سڑک حادرشبھ پنت کے بعد ایک اور نوجوان بھارتی کرکٹر حادثے کا شکار
بھارتی وکٹ کیپر بیٹر رشبھ پنت کے بعد ایک اور کرکٹر کار حادثے کا شکار ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آل راؤنڈر مشیر خان لکھنؤ کے مضافات میں سڑک حادثے کا شکار ہوئے، جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ 19 سالہ نوجوان کرکٹر یکم اکتوبر سے شروع ہونے والے ایرانی کپ کیلئے … Continue reading رشبھ پنت کے بعد ایک اور نوجوان بھارتی کرکٹر حادثے کا شکار → Read more