حبا بخاری نے حاملہ ہونے کی تصدیق کر دی، ننھے مہمان کی آمد جلد متوقع
newsare.net
لاہور: معروف اداکارہ حبا بخاری نے اپنے یوٹیوب چینل پر لائیو سیشن میں اپنے حاملہ ہونے کی خبروں کی تصدیق کر دی۔ اپنے شوہر آریز احمد کے ساتھ گفتگحبا بخاری نے حاملہ ہونے کی تصدیق کر دی، ننھے مہمان کی آمد جلد متوقع
لاہور: معروف اداکارہ حبا بخاری نے اپنے یوٹیوب چینل پر لائیو سیشن میں اپنے حاملہ ہونے کی خبروں کی تصدیق کر دی۔ اپنے شوہر آریز احمد کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مداحوں کو اپنے ہاں ننھے مہمان کی متوقع آمد کی خوشخبری دی۔ حبا بخاری کا کہنا تھا کہ ’ہاں، میں حاملہ ہوں، اور … Continue reading حبا بخاری نے حاملہ ہونے کی تصدیق کر دی، ننھے مہمان کی آمد جلد متوقع → Read more