ڈائیلسز مریضوں میں ایڈز پھیلنے پر نشتر اسپتال کے ایم ایس سمیت متعدد ڈاکٹرز، ہیڈنرس معطل
newsare.net
نشتر اسپتال ملتان میں مجرمانہ غفلت برتنے پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بڑا ایکشن لے لیا۔ وزیراعلی نے ڈائیلسز کے دوران ایڈز پھیلنے پر اسپتالڈائیلسز مریضوں میں ایڈز پھیلنے پر نشتر اسپتال کے ایم ایس سمیت متعدد ڈاکٹرز، ہیڈنرس معطل
نشتر اسپتال ملتان میں مجرمانہ غفلت برتنے پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بڑا ایکشن لے لیا۔ وزیراعلی نے ڈائیلسز کے دوران ایڈز پھیلنے پر اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) سمیت متعدد ڈاکٹرز اور ہیڈنرس کو معطل کرتے ہوئے سیکرٹری ہیلتھ کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی۔ نشتر ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر … Continue reading ڈائیلسز مریضوں میں ایڈز پھیلنے پر نشتر اسپتال کے ایم ایس سمیت متعدد ڈاکٹرز، ہیڈنرس معطل → Read more