Pakistan



ن لیگ نے پی ٹی آئی پر پابندی کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں پیش کردی

مسلم لیگ ن نے تحریک انصاف پر پابندی کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی، جسے ایوان میں ایم پی اے عظمیٰ کاردار نے پیش کیا۔  عظمی کاردار کی جا

دھرنے میں ہلاکتیں زیادہ ہیں فی الحال 12 کی تصدیق کرتے ہیں، تحریک انصاف

پی ٹی آئی کے اسلام آباد دھرنے میں بڑی تعداد میں ہلاکتوں کے دعوے کے بعد ترجمان نے 12 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے م
Khabrain Group Pakistan

دھرنے میں ہلاکتیں زیادہ ہیں فی الحال 12 کی تصدیق کرتے ہیں، تحریک انصاف

پی ٹی آئی کے اسلام آباد دھرنے میں بڑی تعداد میں ہلاکتوں کے دعوے کے بعد ترجمان نے 12 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان وقاص اکرم شیخ نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے ساتھ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے احتجاجوں … Continue reading دھرنے میں ہلاکتیں زیادہ ہیں فی الحال 12 کی تصدیق کرتے ہیں، تحریک انصاف →

پاک-چین فوجی مشق وارئیر-8، آرمی چیف نے پیشہ ورانہ صلاحیت کو سراہا

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے پاک-چین فوجی مشق وارئیر 8 کے شرکا سے ملاقات کی اور ان کی پیشہ ورانہ صلاحیت اور اعلیٰ حوصلے کو سراہا۔ پاک فوج ک
Khabrain Group Pakistan

پاک-چین فوجی مشق وارئیر-8، آرمی چیف نے پیشہ ورانہ صلاحیت کو سراہا

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے پاک-چین فوجی مشق وارئیر 8 کے شرکا سے ملاقات کی اور ان کی پیشہ ورانہ صلاحیت اور اعلیٰ حوصلے کو سراہا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم … Continue reading پاک-چین فوجی مشق وارئیر-8، آرمی چیف نے پیشہ ورانہ صلاحیت کو سراہا →

اے آر رحمان اور سائرہ بانو کی طلاق کا معاملہ، بچوں کی کسٹڈی کس کو ملے گی؟

معروف بھارتی موسیقار اے آر رحمان اور ان کی اہلیہ سائرہ بانو کی طلاق کے بعد سے ان سے متعلق کئی خبریں میڈیا میں زیر بحث ہیں۔ 29 سالہ شادی کے بعد دون
Khabrain Group Pakistan

اے آر رحمان اور سائرہ بانو کی طلاق کا معاملہ، بچوں کی کسٹڈی کس کو ملے گی؟

معروف بھارتی موسیقار اے آر رحمان اور ان کی اہلیہ سائرہ بانو کی طلاق کے بعد سے ان سے متعلق کئی خبریں میڈیا میں زیر بحث ہیں۔ 29 سالہ شادی کے بعد دونوں نے ذاتی وجوہات کی بنا پر علیحدگی کا اعلان کیا تاہم طلاق کا عمل ابھی مکمل نہیں ہوا ہے۔  اس معاملے پر … Continue reading اے آر رحمان اور سائرہ بانو کی طلاق کا معاملہ، بچوں کی کسٹڈی کس کو ملے گی؟ →

ملک میں حالیہ ہفتے 12 اشیاء ضروریہ مہنگی ہوئیں

ملک میں مسلسل تین ہفتے مہنگائی کی شرح میں اضافے کے بعد مہنگائی کی شرح میں کمی ہونا شروع ہوگئی ہے تاہم حالیہ ہفتے 12 اشیاء مہنگی اور 9 اشیاء سستی ہ
Khabrain Group Pakistan

ملک میں حالیہ ہفتے 12 اشیاء ضروریہ مہنگی ہوئیں

ملک میں مسلسل تین ہفتے مہنگائی کی شرح میں اضافے کے بعد مہنگائی کی شرح میں کمی ہونا شروع ہوگئی ہے تاہم حالیہ ہفتے 12 اشیاء مہنگی اور 9 اشیاء سستی ہوئیں جبکہ 30اشیاء کی قیمتیں مستحکم رہی ہیں۔ حالیہ ہفتے مہنگائی میں 0.03 فیصد کی معمولی شرح کے حساب سے کمی واقع ہوئی ہے … Continue reading ملک میں حالیہ ہفتے 12 اشیاء ضروریہ مہنگی ہوئیں →

8 سالہ بچی کو اغوا، زیادتی کے بعد قتل کرنے والے ملزم کو 2 بار سزائے موت کا حکم

8 سالہ معصوم بچی کو اغوا اور  زیادتی کے بعد قتل کرنے والے سفاک ملزم کو 2 بار سزائے موت کا حکم دے دیا گیا۔ سنگین کیس میں پولیس کے ساتھ تفتیش میں معا
Khabrain Group Pakistan

8 سالہ بچی کو اغوا، زیادتی کے بعد قتل کرنے والے ملزم کو 2 بار سزائے موت کا حکم

8 سالہ معصوم بچی کو اغوا اور  زیادتی کے بعد قتل کرنے والے سفاک ملزم کو 2 بار سزائے موت کا حکم دے دیا گیا۔ سنگین کیس میں پولیس کے ساتھ تفتیش میں معاونت کرنے والا سفاک شخص خود ہی کم سن معصوم بچی کا قاتل نکلا ، جسے ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ اسلام آباد  نے … Continue reading 8 سالہ بچی کو اغوا، زیادتی کے بعد قتل کرنے والے ملزم کو 2 بار سزائے موت کا حکم →

ریلوے کی آمدن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پاکستان ریلوے کی آمدن تاریخ کی بلند ترین سطح 33 ارب روپے پر پہنچ گئی۔ ترجمان ریلوے کے مطابق محکمے نے پانچ ماہ میں مسافر ٹرینوں اور مال گاڑیوں سے 3
Khabrain Group Pakistan

ریلوے کی آمدن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پاکستان ریلوے کی آمدن تاریخ کی بلند ترین سطح 33 ارب روپے پر پہنچ گئی۔ ترجمان ریلوے کے مطابق محکمے نے پانچ ماہ میں مسافر ٹرینوں اور مال گاڑیوں سے 33 ارب روپے کما لیے جبکہ پچھلے سال اسی دورانیہ میں 29 ارب آمدن ہوئی تھی۔ سی ای او ریلوے عامر علی بلوچ نے مارچ … Continue reading ریلوے کی آمدن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی →

عالمی برداری کو نہتے فلسطینیوں کے قتلِ عام پر جاگنا ہو گا: مریم نواز

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ہم ظلم و زیادتی کے شکار فلسطینی بھائیوں کے ساتھ مکمل یک جہتی کا اظہار کرتے ہیں۔ مریم نواز نے فلسطین سے ا
Khabrain Group Pakistan

عالمی برداری کو نہتے فلسطینیوں کے قتلِ عام پر جاگنا ہو گا: مریم نواز

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ہم ظلم و زیادتی کے شکار فلسطینی بھائیوں کے ساتھ مکمل یک جہتی کا اظہار کرتے ہیں۔ مریم نواز نے فلسطین سے اظہارِ یک جہتی کے عالمی دن کے موقع پر اپنا پیغام جاری کیا ہے۔ انہوں نے اپیل کی ہے کہ عالمی برداری کو نہتے … Continue reading عالمی برداری کو نہتے فلسطینیوں کے قتلِ عام پر جاگنا ہو گا: مریم نواز →

دانیہ انور کونسے مشہور اداکار کی بہو ہیں؟ اداکارہ کا انکشاف

پاکستان شوبز کی اداکارہ دانیہ انور نے اپنی شادی سے متعلق انکشاف کردیا۔ حال ہی میں رئیلٹی شو تماشا کے سیزن 3 میں حصہ لینے والی اداکارہ دانیہ انو
Khabrain Group Pakistan

دانیہ انور کونسے مشہور اداکار کی بہو ہیں؟ اداکارہ کا انکشاف

پاکستان شوبز کی اداکارہ دانیہ انور نے اپنی شادی سے متعلق انکشاف کردیا۔ حال ہی میں رئیلٹی شو تماشا کے سیزن 3 میں حصہ لینے والی اداکارہ دانیہ انور نے ایک نجی ٹی وی شو میں اپنی ذاتی زندگی کے حوالے سے کھل کر بات کی اور ماضی میں طلاق کے تجربے اور اس کے … Continue reading دانیہ انور کونسے مشہور اداکار کی بہو ہیں؟ اداکارہ کا انکشاف →

لاہور سفاری زو میں شیر کے 7 بچوں کی پیدائش

وائلڈ لائف سفاری پارک میں گزشتہ چند ہفتوں کے دوران شیر کے 7 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ رائیونڈ روڈ پر واقع لاہور سفاری پارک میں تین مادہ شیرنیوں ن
Khabrain Group Pakistan

لاہور سفاری زو میں شیر کے 7 بچوں کی پیدائش

وائلڈ لائف سفاری پارک میں گزشتہ چند ہفتوں کے دوران شیر کے 7 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ رائیونڈ روڈ پر واقع لاہور سفاری پارک میں تین مادہ شیرنیوں نے سات بچوں کو جنم دیا ہے، ایک کے ہاں تین جبکہ باقی دو نے دو، دو بچوں کو جنم دیا، ان نئے مہمانوں میں دو بچے سفید ہیں جبکہ … Continue reading لاہور سفاری زو میں شیر کے 7 بچوں کی پیدائش →

لاہور سمیت پنجاب بھر میں ممکنہ بارشوں سے اسموگ میں کمی کا امکان

مغرب کی جانب سے آنے والا ہوا کا کم دباؤ آج رات پاکستان میں داخل ہوگا جس کے سبب کل لاہور سمیت پنجاب کے متعدد اضلاع میں بارش کے امکانات ہیں۔ محکم
Khabrain Group Pakistan

لاہور سمیت پنجاب بھر میں ممکنہ بارشوں سے اسموگ میں کمی کا امکان

مغرب کی جانب سے آنے والا ہوا کا کم دباؤ آج رات پاکستان میں داخل ہوگا جس کے سبب کل لاہور سمیت پنجاب کے متعدد اضلاع میں بارش کے امکانات ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 10 اور زیادہ سے زیادہ 25 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کے امکانات … Continue reading لاہور سمیت پنجاب بھر میں ممکنہ بارشوں سے اسموگ میں کمی کا امکان →

منی لانڈرنگ کیس میں شلپا شیٹی کے شوہر کے گھر اور دفتر پر چھاپہ

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر اور بھارت کی مشہور کاروباری شخصیت راج کندرا ایک بار پھر تنازع کا شکار ہو گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مط
Khabrain Group Pakistan

منی لانڈرنگ کیس میں شلپا شیٹی کے شوہر کے گھر اور دفتر پر چھاپہ

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر اور بھارت کی مشہور کاروباری شخصیت راج کندرا ایک بار پھر تنازع کا شکار ہو گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے راج کندرا کے گھر اور دفتر سمیت متعدد دیگر مقامات پر چھاپے مارے ہیں۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ … Continue reading منی لانڈرنگ کیس میں شلپا شیٹی کے شوہر کے گھر اور دفتر پر چھاپہ →

مطیع اللہ جان کا جرم یہ ہے کہ ان پاس اسپتالوں کا ڈیٹا ہے، بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ مطیع اللہ جان کا جرم یہ ہے کہ ان کے پاس اسپتالوں کا ڈیٹا ہے۔ پی ٹی آئی احتجاج  کے خاتمے کے بعد
Khabrain Group Pakistan

مطیع اللہ جان کا جرم یہ ہے کہ ان پاس اسپتالوں کا ڈیٹا ہے، بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ مطیع اللہ جان کا جرم یہ ہے کہ ان کے پاس اسپتالوں کا ڈیٹا ہے۔ پی ٹی آئی احتجاج  کے خاتمے کے بعد حکومتی بیانات پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے صوبائی مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا کہ جعلی وزرا بربریت کی داستان … Continue reading مطیع اللہ جان کا جرم یہ ہے کہ ان پاس اسپتالوں کا ڈیٹا ہے، بیرسٹر سیف →

چیمپئینز ٹرافی؛ آئی سی سی اجلاس سے قبل محسن نقوی کی اہم ملاقاتیں

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی سے متعلق ہونیوالے اہم اجلاس سے قبل اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کی ہیں۔ ذر
Khabrain Group Pakistan

چیمپئینز ٹرافی؛ آئی سی سی اجلاس سے قبل محسن نقوی کی اہم ملاقاتیں

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی سے متعلق ہونیوالے اہم اجلاس سے قبل اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز چیئرمین پی سی بی محسن نقوی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے اہم اجلاس میں شرکت کل دبئی پہنچے، جہاں انہوں نے … Continue reading چیمپئینز ٹرافی؛ آئی سی سی اجلاس سے قبل محسن نقوی کی اہم ملاقاتیں →

اسموگ: لاہور ہائیکورٹ کا اسکولوں اور دفاتر کیلئے ورک فرام ہوم پالیسی بنانے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ کے خاتمے کیلئے اسکولوں اور دفاتر میں ورک فرام ہوم پالیسی بنانے کی ہدایت کردی۔ جسٹس شاہد کریم نے اسموگ تدارک کیس کی سماع
Khabrain Group Pakistan

اسموگ: لاہور ہائیکورٹ کا اسکولوں اور دفاتر کیلئے ورک فرام ہوم پالیسی بنانے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ کے خاتمے کیلئے اسکولوں اور دفاتر میں ورک فرام ہوم پالیسی بنانے کی ہدایت کردی۔ جسٹس شاہد کریم نے اسموگ تدارک کیس کی سماعت کے دوران کہا کہ اسموگ کنٹرول کرنے کے لیے حکومت کو مشورہ دیا تھا، جب تک ڈی سیز کے تبادلے نہیں کریں گے معاملات درست نہیں ہوں … Continue reading اسموگ: لاہور ہائیکورٹ کا اسکولوں اور دفاتر کیلئے ورک فرام ہوم پالیسی بنانے کا حکم →

پی ٹی آئی کا دھرنے میں کوتاہیوں کا جائزہ، گنڈاپور کی پارٹی کی صوبائی صدارت چھوڑنے کی پیشکش

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اسلام آباد میں احتجاج اور دھرنے میں کوتاہیوں سے متعلق جائزہ لیا اور اس دوران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا (کے پی) ع
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی کا دھرنے میں کوتاہیوں کا جائزہ، گنڈاپور کی پارٹی کی صوبائی صدارت چھوڑنے کی پیشکش

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اسلام آباد میں احتجاج اور دھرنے میں کوتاہیوں سے متعلق جائزہ لیا اور اس دوران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا (کے پی) علی امین گنڈاپور نے پارٹی کی صوبائی صدارت چھوڑنے کی پیش کش کردی۔  پشاورمیں پی ٹی آئی کے ہونے والے جلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ پی ٹی … Continue reading پی ٹی آئی کا دھرنے میں کوتاہیوں کا جائزہ، گنڈاپور کی پارٹی کی صوبائی صدارت چھوڑنے کی پیشکش →

احتجاجی مظاہرین پر تشدد؛ خیبرپختونخوا حکومت کا تین روزہ سوگ کا اعلان

خیبرپختونخوا حکومت نے 24 نومبر کو احتجاجی کارکنان پر تشدد پر تین روزہ سوگ کا اعلان کردیا۔ خیبرپختونخوا کے وزیرقانون آفتاب عالم آفریدی نے کہ
Khabrain Group Pakistan

احتجاجی مظاہرین پر تشدد؛ خیبرپختونخوا حکومت کا تین روزہ سوگ کا اعلان

خیبرپختونخوا حکومت نے 24 نومبر کو احتجاجی کارکنان پر تشدد پر تین روزہ سوگ کا اعلان کردیا۔ خیبرپختونخوا کے وزیرقانون آفتاب عالم آفریدی نے کہا کہ  25 سے 27 نومبر کو پرامن احتجاج کیا گیا، مگر احتجاجی مظاہرین پر بربریت کی گئی اور صوبے کے چیف ایگزیکٹو پر براہ راست فائرنگ کی گئی۔ وزیرقانون کا کہنا تھا کہ … Continue reading احتجاجی مظاہرین پر تشدد؛ خیبرپختونخوا حکومت کا تین روزہ سوگ کا اعلان →

بشریٰ بی بی پارٹی قیادت سے ناراض، سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں عدم شرکت

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پارٹی قیادت سے ناراض ہوگئیں، سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں شریک نہیں ہوئیں۔ پی ٹی آئی کے ذرائع کے مطا
Khabrain Group Pakistan

بشریٰ بی بی پارٹی قیادت سے ناراض، سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں عدم شرکت

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پارٹی قیادت سے ناراض ہوگئیں، سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں شریک نہیں ہوئیں۔ پی ٹی آئی کے ذرائع کے مطابق بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پارٹی قیادت سے ناراض ہیں اور اسی لیے انہوں نے  بلائے جانے کے باجود … Continue reading بشریٰ بی بی پارٹی قیادت سے ناراض، سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں عدم شرکت →

وی پی این کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کا امکان

وفاقی حکومت کی جانب سے ملک میں وی پی اینز کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کا امکان ہے جس کیلیے پی ٹی اے نے وزارت داخلہ سے تاریخ میں توسیع کی درخوا
Khabrain Group Pakistan

وی پی این کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کا امکان

وفاقی حکومت کی جانب سے ملک میں وی پی اینز کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کا امکان ہے جس کیلیے پی ٹی اے نے وزارت داخلہ سے تاریخ میں توسیع کی درخواست کردی ہے۔ اس حوالے سے پی ٹی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ یومیہ دوسو سے زائد وی پی اینز کی رجسٹریشن … Continue reading وی پی این کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کا امکان →

چیمپئنز ٹرافی؛ آئی سی سی بورڈ اجلاس میں بھارت کے بغیر بھی ٹورنامنٹ کے انعقاد پر غور ہوگا

بھارتی ٹیم کے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے پاکستان آنے سے انکار کے بعد سے ایونٹ کے انعقاد کے طریقہ کار کے حوالے سے ڈیڈ لاک برقرار ہے جس کے حل کے لیے ا
Khabrain Group Pakistan

چیمپئنز ٹرافی؛ آئی سی سی بورڈ اجلاس میں بھارت کے بغیر بھی ٹورنامنٹ کے انعقاد پر غور ہوگا

بھارتی ٹیم کے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے پاکستان آنے سے انکار کے بعد سے ایونٹ کے انعقاد کے طریقہ کار کے حوالے سے ڈیڈ لاک برقرار ہے جس کے حل کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) بورڈ کا اجلاس جمعے کے دن ہوگا۔ ای ایس پی این کرک انفو کے مطابق اجلاس … Continue reading چیمپئنز ٹرافی؛ آئی سی سی بورڈ اجلاس میں بھارت کے بغیر بھی ٹورنامنٹ کے انعقاد پر غور ہوگا →

مشرق وسطیٰ پاکستان کیلئے یورپ تک تجارتی گیٹ وے ہوسکتا ہے، وزیر مواصلات

وفاقی وزیرسرمایہ کاری بورڈ، مواصلات اور نجکاری عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ پاکستان کے لیے مشرقی یورپ تک تجارتی گیٹ وے ہوسکتا ہے۔ وفا
Khabrain Group Pakistan

مشرق وسطیٰ پاکستان کیلئے یورپ تک تجارتی گیٹ وے ہوسکتا ہے، وزیر مواصلات

وفاقی وزیرسرمایہ کاری بورڈ، مواصلات اور نجکاری عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ پاکستان کے لیے مشرقی یورپ تک تجارتی گیٹ وے ہوسکتا ہے۔ وفاقی وزارت نجکاری اور سرمایہ کاری سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیرنجکاری، مواصلات اور سرمایہ بورڈ عبدالعلیم خان کی زیرصدارت ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس منعقد ہوا، جس میں … Continue reading مشرق وسطیٰ پاکستان کیلئے یورپ تک تجارتی گیٹ وے ہوسکتا ہے، وزیر مواصلات →

محمود خان اچکزئی کا عمران خان کو ضمانت پر رہا کرنیکا مطالبہ

پختون خوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ بانئ پی ٹی آئی کو اچھا سمجھیں یا برا، انہیں کروڑوں لوگوں نے ووٹ دیا، انہیں 
Khabrain Group Pakistan

محمود خان اچکزئی کا عمران خان کو ضمانت پر رہا کرنیکا مطالبہ

پختون خوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ بانئ پی ٹی آئی کو اچھا سمجھیں یا برا، انہیں کروڑوں لوگوں نے ووٹ دیا، انہیں ضمانت پر رہا کیا جائے۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 8 فروری کے انتخابات میں زر اور زور کی طاقت سے … Continue reading محمود خان اچکزئی کا عمران خان کو ضمانت پر رہا کرنیکا مطالبہ →

ہیرامنڈی2 کی شوٹنک کب شروع ہوگی؟ منیشا کوئرالہ کا انکشاف

سنجے لیلا بھنسانی نے اس سال اپنی سیریز ”ہیرا منڈی“ میں بالی و وڈ کی کئی بہترین اداکاواں کو اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے کا موقع دیا۔ سیریز کو مد
Khabrain Group Pakistan

ہیرامنڈی2 کی شوٹنک کب شروع ہوگی؟ منیشا کوئرالہ کا انکشاف

سنجے لیلا بھنسانی نے اس سال اپنی سیریز ”ہیرا منڈی“ میں بالی و وڈ کی کئی بہترین اداکاواں کو اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے کا موقع دیا۔ سیریز کو مداحوں نے بھی بےحد پسند کیا تھا۔ اب وہ بے چینی سے ”ہیرامنڈی2“ کا انتظار کررہے ہیں۔ سیریز میں اہم کردار ادا کرنے والی بالی ووڈ … Continue reading ہیرامنڈی2 کی شوٹنک کب شروع ہوگی؟ منیشا کوئرالہ کا انکشاف →

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں چار روپے فی لٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 15 پیسے فی لٹر جب کہ ڈیزل
Khabrain Group Pakistan

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں چار روپے فی لٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 15 پیسے فی لٹر جب کہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 20 پیسے تک کا امکان ہے۔ اسی طرح مٹی کے تیل کی قیمتوں میں 4 روپے فی لٹر … Continue reading پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان →

پی ٹی آئی والے احتجاج کے ارادے سے نہیں شرپسندی پھیلانے آئے تھے، وفاقی وزرا ء

وفاقی وزرا ءنے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم تھا کہ کسی قسم کا احتجاج نہیں ہوگا اس کے باوجود انہیں سنگجانی میں احتجاج کی پیشکش کی مگر پ
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی والے احتجاج کے ارادے سے نہیں شرپسندی پھیلانے آئے تھے، وفاقی وزرا ء

وفاقی وزرا ءنے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم تھا کہ کسی قسم کا احتجاج نہیں ہوگا اس کے باوجود انہیں سنگجانی میں احتجاج کی پیشکش کی مگر پی ٹی آئی والے نہ مانے اس لیے ان کے خلاف کارروائی کی۔فاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی و … Continue reading پی ٹی آئی والے احتجاج کے ارادے سے نہیں شرپسندی پھیلانے آئے تھے، وفاقی وزرا ء →

پی ٹی آئی اندرونی خلفشار کا شکار ہے احتجاج میں بہت سے قائدین آئے ہی نہیں، وفاقی وزرا

وفاقی وزرا نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم تھا کہ کسی قسم کا احتجاج نہیں ہوگا اس کے باوجود انہیں سنگجانی میں احتجاج کی پیشکش کی مگر پی
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی اندرونی خلفشار کا شکار ہے احتجاج میں بہت سے قائدین آئے ہی نہیں، وفاقی وزرا

وفاقی وزرا نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم تھا کہ کسی قسم کا احتجاج نہیں ہوگا اس کے باوجود انہیں سنگجانی میں احتجاج کی پیشکش کی مگر پی ٹی آئی والے نہ مانے اس لیے ان کے خلاف کارروائی کی۔ یہ بات وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ اور وفاقی وزیر … Continue reading پی ٹی آئی اندرونی خلفشار کا شکار ہے احتجاج میں بہت سے قائدین آئے ہی نہیں، وفاقی وزرا →

عالمی و مقامی مارکیٹ میں اونس سونے کی قیمت میں کمی

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 7ڈالر کی کمی سے 2640ڈالر کی سطح پر آگئی۔ اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کو 24
Khabrain Group Pakistan

عالمی و مقامی مارکیٹ میں اونس سونے کی قیمت میں کمی

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 7ڈالر کی کمی سے 2640ڈالر کی سطح پر آگئی۔ اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 700روپے کی کمی سے 275200 روپے کی سطح پر آگئی اور دس گرام سونے کی قیمت بھی … Continue reading عالمی و مقامی مارکیٹ میں اونس سونے کی قیمت میں کمی →

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں چار روپے فی لٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 15 پیسے فی لٹر جب کہ ڈیزل
Khabrain Group Pakistan

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں چار روپے فی لٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 15 پیسے فی لٹر جب کہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 20 پیسے تک کا امکان ہے۔ اسی طرح مٹی کے تیل کی قیمتوں میں 4 روپے فی لٹر … Continue reading پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان →

اسلام آباد احتجاج میں 278 کارکن جاں بحق ہوئے، لطیف کھوسہ کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ نے اسلام آباد میں منگل کے روز ہونے والے احتجاج کے دوران 278 پی ٹی آئی کارکنوں کے جاں بحق ہونے کا دعویٰ کی
Khabrain Group Pakistan

اسلام آباد احتجاج میں 278 کارکن جاں بحق ہوئے، لطیف کھوسہ کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ نے اسلام آباد میں منگل کے روز ہونے والے احتجاج کے دوران 278 پی ٹی آئی کارکنوں کے جاں بحق ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایک نجی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما لطیف کھوسہ نے کہا کہ اس احتجاج میں ہماری جماعت … Continue reading اسلام آباد احتجاج میں 278 کارکن جاں بحق ہوئے، لطیف کھوسہ کا دعویٰ →

ٹرمپ نے روس-یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے جنرل کیلوگ کو مندوب مقرر کر دیا

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریٹائرڈ جنرل کیتھ کیلوگ کو روس اور یوکرین کے حوالے سے اپنی خصوصی مندوب کے طور پر مقرر کردیا ہے۔ کیتھ کیلوگ، جو
Khabrain Group Pakistan

ٹرمپ نے روس-یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے جنرل کیلوگ کو مندوب مقرر کر دیا

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریٹائرڈ جنرل کیتھ کیلوگ کو روس اور یوکرین کے حوالے سے اپنی خصوصی مندوب کے طور پر مقرر کردیا ہے۔ کیتھ کیلوگ، جو کہ ٹرمپ کے پہلے دور حکومت میں وائٹ ہاؤس نیشنل سکیورٹی کونسل کے چیف آف اسٹاف رہ چکے ہیں، اب یوکرین میں جاری جنگ کے خاتمے … Continue reading ٹرمپ نے روس-یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے جنرل کیلوگ کو مندوب مقرر کر دیا →

دیکھیں گے کتنی سرکاری رہائش گاہوں پر رٹائرڈ ججز قابض؟ لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ میں عدالت عالیہ کے ججز، جوڈیشل افسران کی سرکاری رہائش گاہوں کے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ 60 ججز میں سے صرف
Khabrain Group Pakistan

دیکھیں گے کتنی سرکاری رہائش گاہوں پر رٹائرڈ ججز قابض؟ لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ میں عدالت عالیہ کے ججز، جوڈیشل افسران کی سرکاری رہائش گاہوں کے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ 60 ججز میں سے صرف 12 ججز کے لیے رہائش گاہیں، یہ دیکھیں گے کہ کتنے ریٹائرڈ ہوچکے ہیں اور سرکاری رہائش گاہیں ان کے قبضے میں ہیں۔ چیف جسٹس عالیہ … Continue reading دیکھیں گے کتنی سرکاری رہائش گاہوں پر رٹائرڈ ججز قابض؟ لاہور ہائیکورٹ →

اکشے کمار کی نئی کامیڈی فلم ’ہاؤس فل 5‘ کی شوٹنگ اختتامی مراحل میں داخل

ممبئی: بھارت کی مشہور کامیڈی فلم سیریز ہاؤس فل کی پانچویں قسط، ہاؤس فل 5، اپنے اختتامی شیڈول میں داخل ہوگئی ہے۔ فلم کی ٹیم نے اس موقع پر ایک یادگ
Khabrain Group Pakistan

اکشے کمار کی نئی کامیڈی فلم ’ہاؤس فل 5‘ کی شوٹنگ اختتامی مراحل میں داخل

ممبئی: بھارت کی مشہور کامیڈی فلم سیریز ہاؤس فل کی پانچویں قسط، ہاؤس فل 5، اپنے اختتامی شیڈول میں داخل ہوگئی ہے۔ فلم کی ٹیم نے اس موقع پر ایک یادگار تصویر جاری کی ہے جس میں بالی وڈ کے بڑے ستارے شامل ہیں۔ ہاؤس فل 5 بالی وڈ کی پہلی فلم سیریز ہے جو … Continue reading اکشے کمار کی نئی کامیڈی فلم ’ہاؤس فل 5‘ کی شوٹنگ اختتامی مراحل میں داخل →

بیلا روس کے صدر کی آرمی چیف سے ملاقات، دہشت گردی کے خلاف قربانیوں پر پاک فوج کو خراج تحسین

بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو، نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے م
Khabrain Group Pakistan

بیلا روس کے صدر کی آرمی چیف سے ملاقات، دہشت گردی کے خلاف قربانیوں پر پاک فوج کو خراج تحسین

بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو، نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق الیگزینڈر لوکاشینکو نے آج اسلام آباد میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔جس میں دوران دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی … Continue reading بیلا روس کے صدر کی آرمی چیف سے ملاقات، دہشت گردی کے خلاف قربانیوں پر پاک فوج کو خراج تحسین →

قیادت کو خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے بارے میں ضرور سوچنا چاہیے، وفاقی وزیر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کی حکومت ملک کیلیے خطرہ بن گئی ہے، میری رائے ہے کہ ہماری قیادت گورنر راج کے با
Khabrain Group Pakistan

قیادت کو خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے بارے میں ضرور سوچنا چاہیے، وفاقی وزیر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کی حکومت ملک کیلیے خطرہ بن گئی ہے، میری رائے ہے کہ ہماری قیادت گورنر راج کے بارے میں ضرور سوچے۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام کل تک میں میزبان جاوید چوہدری کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ میری رائے … Continue reading قیادت کو خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے بارے میں ضرور سوچنا چاہیے، وفاقی وزیر →

گورنر راج کا مشورہ نہیں دوں گا مگر پی ٹی آئی خیبر پختونخوا پر حکومت کا اختیار کھوچکی، شرجیل میمن

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کسی کو گورنر راج کا مشورہ نہیں دوں گا لیکن پی ٹی آئی اخلاقی طور پر اپنا یہ اختیار کھوچکی ہے کہ
Khabrain Group Pakistan

گورنر راج کا مشورہ نہیں دوں گا مگر پی ٹی آئی خیبر پختونخوا پر حکومت کا اختیار کھوچکی، شرجیل میمن

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کسی کو گورنر راج کا مشورہ نہیں دوں گا لیکن پی ٹی آئی اخلاقی طور پر اپنا یہ اختیار کھوچکی ہے کہ وہ خیبرپختونخوا میں حکومت جاری رکھے۔ شرجیل میمن نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بشریٰ بی بی کنٹینر پر چڑھ … Continue reading گورنر راج کا مشورہ نہیں دوں گا مگر پی ٹی آئی خیبر پختونخوا پر حکومت کا اختیار کھوچکی، شرجیل میمن →

بھارت کا چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں نہ کھیلنے کا معاملہ، آئی سی سی نے 29 نومبر کو بورڈ میٹنگ طلب کرلی

لاہور(اسپورٹس رپورٹر) بھارت کے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں پاکستان میں نہ کھیلنے کے معاملے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے 29 نومبر کو ب
Khabrain Group Pakistan

بھارت کا چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں نہ کھیلنے کا معاملہ، آئی سی سی نے 29 نومبر کو بورڈ میٹنگ طلب کرلی

لاہور(اسپورٹس رپورٹر) بھارت کے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں پاکستان میں نہ کھیلنے کے معاملے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے 29 نومبر کو بورڈ میٹنگ طلب کرلی ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ میٹنگ بذریعہ ویڈیو لنک منعقد ہوگی، جس میں تمام 15 ممبر ممالک کے نمائندے شرکت کریں گے۔ذرائع نے … Continue reading بھارت کا چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں نہ کھیلنے کا معاملہ، آئی سی سی نے 29 نومبر کو بورڈ میٹنگ طلب کرلی →

Get more results via ClueGoal