کراچی میں آج بھی یخ بستہ ہوائیں، درجہ حرارت 10 ڈگری تک گرنے کی توقع
newsare.net
شہر قائد میں آج بھی یخ بستہ ہوائیں چل رہی ہیں جب کہ درجہ حرارت 10 ڈگری تک گرنے کی توقع ظاہر کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج ہفتے کےکراچی میں آج بھی یخ بستہ ہوائیں، درجہ حرارت 10 ڈگری تک گرنے کی توقع
شہر قائد میں آج بھی یخ بستہ ہوائیں چل رہی ہیں جب کہ درجہ حرارت 10 ڈگری تک گرنے کی توقع ظاہر کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج ہفتے کے روز بھی بلوچستان کی یخ بستہ ہواؤں کے سبب موسم سرد اور خشک رہے گا۔ سرد ہواؤں کی وجہ سے اصل … Continue reading کراچی میں آج بھی یخ بستہ ہوائیں، درجہ حرارت 10 ڈگری تک گرنے کی توقع → Read more