کویت نے فراڈ ، دھوکا دہی پر 3 ہزار سے زائد افراد کی شہریت ختم کردی
newsare.net
کویتی حکومت نے فراڈ، دھوکا دہی اور دیگر الزامات پر 3 ہزار 43 افراد کی شہریت ختم کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق کویت میں جن لوگوں کی شہریت ختم کی گئی ان مکویت نے فراڈ ، دھوکا دہی پر 3 ہزار سے زائد افراد کی شہریت ختم کردی
کویتی حکومت نے فراڈ، دھوکا دہی اور دیگر الزامات پر 3 ہزار 43 افراد کی شہریت ختم کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق کویت میں جن لوگوں کی شہریت ختم کی گئی ان میں 54 ممالک سے تعلق رکھنے والے 2 ہزار 863 افراد شامل ہیں جن کے پاس دہری شہریت ہے۔ شہریت کی تصدیق کی … Continue reading کویت نے فراڈ ، دھوکا دہی پر 3 ہزار سے زائد افراد کی شہریت ختم کردی → Read more