وفاقی حکومت نے عید کی چھٹیاں دے دیں!
newsare.net
وفاقی حکومت نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ عید الفطر کی تعطیلات پیر 31 مارچ سے بدھ 2 اپریل تک ہوں گی۔ کابینہ ڈویژن نے سرکاری تعطیلات کاوفاقی حکومت نے عید کی چھٹیاں دے دیں!
وفاقی حکومت نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ عید الفطر کی تعطیلات پیر 31 مارچ سے بدھ 2 اپریل تک ہوں گی۔ کابینہ ڈویژن نے سرکاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ صوبوں کی جانب سے اب تک عید کی تعطیلات کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔ Read more














