Pakistan



Trump hails meeting with Xi as step toward ‘everlasting peace’

US President Donald Trump has said his recent summit with Chinese President Xi Jinping will usher in “everlasting peace” Read Full Article at RT.com

آئی بی اے سکھر کا ایم ڈی کیٹ 2025ء کے ٹیسٹ کے حتمی نتائج کا اعلان

آئی بی اے سکھر یونیورسٹی نے آج (اتوار کو) ایم ڈی کیٹ 2025ء کے ٹیسٹ کے حتمی نتائج جاری کر دیے۔ آئی بی اے سکھر یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکڑ آصف ش
Khabrain Group Pakistan

آئی بی اے سکھر کا ایم ڈی کیٹ 2025ء کے ٹیسٹ کے حتمی نتائج کا اعلان

آئی بی اے سکھر یونیورسٹی نے آج (اتوار کو) ایم ڈی کیٹ 2025ء کے ٹیسٹ کے حتمی نتائج جاری کر دیے۔ آئی بی اے سکھر یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکڑ آصف شیخ کے مطابق نتائج سے متعلق 2 ہزار ای میلز موصول ہوئی تھیں تاہم نتائج میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ حتمی نتائج کے … Continue reading آئی بی اے سکھر کا ایم ڈی کیٹ 2025ء کے ٹیسٹ کے حتمی نتائج کا اعلان →

حساس معلومات لیک ہونے کا خوف، اسرائیل نے فوجی افسران سے چینی گاڑیاں واپس لے لیں

حساس معلومات لیک ہونے کے خوف کے باعث اسرائیل نے اپنے سینئر فوجی افسران سے چینی گاڑیاں واپس لے لیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق سیکیورٹی خدشات کے پی
Khabrain Group Pakistan

حساس معلومات لیک ہونے کا خوف، اسرائیل نے فوجی افسران سے چینی گاڑیاں واپس لے لیں

حساس معلومات لیک ہونے کے خوف کے باعث اسرائیل نے اپنے سینئر فوجی افسران سے چینی گاڑیاں واپس لے لیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر  اسرائیلی فوج نے سینئر افسران کو  دی گئی چینی گاڑیاں واپس بلانے کا عمل شروع کر دیا۔ اسرائیلی فوج تقریباً 700 چینی گاڑیاں واپس لے رہی … Continue reading حساس معلومات لیک ہونے کا خوف، اسرائیل نے فوجی افسران سے چینی گاڑیاں واپس لے لیں →

غزہ میں ہمارے زیرِ قبضہ علاقوں میں اب بھی حماس موجود ہے: نیتن یاہو

اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کے زیرِ قبضہ علاقوں میں اب بھی حماس کی موجودگی ہے، ان علاقوں سے حماس کا منظم طریقے سے
Khabrain Group Pakistan

غزہ میں ہمارے زیرِ قبضہ علاقوں میں اب بھی حماس موجود ہے: نیتن یاہو

اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کے زیرِ قبضہ علاقوں میں اب بھی حماس کی موجودگی ہے، ان علاقوں سے حماس کا منظم طریقے سے خاتمہ کر رہے ہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوج کو کسی بھی نقصان پہنچانے کی کوشش کا … Continue reading غزہ میں ہمارے زیرِ قبضہ علاقوں میں اب بھی حماس موجود ہے: نیتن یاہو →

راہول گاندھی نے وزیرِ اعظم مودی اور ایئر فورس جنرل کا واقعہ سنا دیا

بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے مرکزی رہنما راہول گاندھی نے بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی اور بھارتی ایئر فورس کے جنرل کا واقعہ سنا دیا۔ بھارت
Khabrain Group Pakistan

راہول گاندھی نے وزیرِ اعظم مودی اور ایئر فورس جنرل کا واقعہ سنا دیا

بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے مرکزی رہنما راہول گاندھی نے بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی اور بھارتی ایئر فورس کے جنرل کا واقعہ سنا دیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق راہول گاندھی نے ایک بار پھر وزیرِ اعظم نریندرمودی پر تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ مودی بھارتی ایئر فورس کے جنرل … Continue reading راہول گاندھی نے وزیرِ اعظم مودی اور ایئر فورس جنرل کا واقعہ سنا دیا →

انڈیپنڈنٹ گروپ کی اسلام آباد و پنجاب بار انتخابات میں برتری، وزیرِ اعظم کی مبارکباد

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وکلاء برادری نے سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہوکر اصولی مؤقف اپنایا ہے۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں وزیرِ اعظ
Khabrain Group Pakistan

انڈیپنڈنٹ گروپ کی اسلام آباد و پنجاب بار انتخابات میں برتری، وزیرِ اعظم کی مبارکباد

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وکلاء برادری نے سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہوکر اصولی مؤقف اپنایا ہے۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں وزیرِ اعظم نے انڈیپنڈنٹ گروپ کو اسلام آباد بار کونسل اور پنجاب بار کونسل کے انتخابات میں برتری پر مبارک باد دی۔ شہباز شریف نے گروپ، احسن بھون اور … Continue reading انڈیپنڈنٹ گروپ کی اسلام آباد و پنجاب بار انتخابات میں برتری، وزیرِ اعظم کی مبارکباد →

اسرائیل غزہ امن معاہدے کی خلاف ورزی کر رہا ہے: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے مطابق اسرائیل غزہ امن معاہدے کے تحت پوری امداد غزہ جانے نہیں دے رہا، معاہدے کے برعکس اسرائیل امداد کا صرف ایک حصہ غزہ جانے دے رہ
Khabrain Group Pakistan

اسرائیل غزہ امن معاہدے کی خلاف ورزی کر رہا ہے: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے مطابق اسرائیل غزہ امن معاہدے کے تحت پوری امداد غزہ جانے نہیں دے رہا، معاہدے کے برعکس اسرائیل امداد کا صرف ایک حصہ غزہ جانے دے رہا ہے۔ اقوام متحدہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ معاہدے میں روزانہ 600 امدادی ٹرک غزہ بھیجنے کی بات طے ہوئی تھی تاہم اس … Continue reading اسرائیل غزہ امن معاہدے کی خلاف ورزی کر رہا ہے: اقوام متحدہ →

ایران کا اپنی جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے اپنی جوہری تنصیبات کو دوبارہ تعمیر کرنے کا اعلان کر دیا۔ جوہری توانائی تنظیم کے دورے کے موقع پر مسعود پزشکیان نے
Khabrain Group Pakistan

ایران کا اپنی جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے اپنی جوہری تنصیبات کو دوبارہ تعمیر کرنے کا اعلان کر دیا۔ جوہری توانائی تنظیم کے دورے کے موقع پر مسعود پزشکیان نے واضح طور پر کہا کہ عمارتوں اور کارخانوں کو تباہ کرنے سے ہمارے لیے کوئی مسئلہ نہیں ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ ایران جوہری ہتھیار حاصل … Continue reading ایران کا اپنی جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان →

بلال مقصود نے سوشل میڈیا پر کراچی کے پارک میں موجود مردہ کوؤں کی ویڈیو شیئر کردی

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں میجر خالد شہید پارک میں مردہ کوؤں کی مبینہ ویڈیو  کو موسیقار بلال مقصود نے  سوشل میڈیا پر شیئر کر دیا۔  بلال مقصود نے ک
Khabrain Group Pakistan

بلال مقصود نے سوشل میڈیا پر کراچی کے پارک میں موجود مردہ کوؤں کی ویڈیو شیئر کردی

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں میجر خالد شہید پارک میں مردہ کوؤں کی مبینہ ویڈیو  کو موسیقار بلال مقصود نے  سوشل میڈیا پر شیئر کر دیا۔  بلال مقصود نے کہا چند دنوں سے پارک میں روز دو یا تین مردہ کوّے نظر آرہے تھے، آج تو تقریباً 50 سے 60 مردہ کوّے نظر آئے۔  ترجمان … Continue reading بلال مقصود نے سوشل میڈیا پر کراچی کے پارک میں موجود مردہ کوؤں کی ویڈیو شیئر کردی →

بار کوڈ اسکین کراؤ، سلامی دے کر جاؤ، باراتیوں سے سلامی لینے کا ڈیجیٹل طریقہ متعارف

بھارت میں ایک شادی کے دوران سلامی لینے کے لیے روایتی انداز کے بجائے ٹیکنالوجی کا سہارا لیا گیا۔  سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہےجس میں  ایک شخ
Khabrain Group Pakistan

بار کوڈ اسکین کراؤ، سلامی دے کر جاؤ، باراتیوں سے سلامی لینے کا ڈیجیٹل طریقہ متعارف

بھارت میں ایک شادی کے دوران سلامی لینے کے لیے روایتی انداز کے بجائے ٹیکنالوجی کا سہارا لیا گیا۔  سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہےجس میں  ایک شخص کو اپنے کپڑوں پر بار کوڈ لگائے دیکھا جاسکتا ہےاور وہ شادی میں شریک افراد سے اسے اسکین کرنے کو کہہ رہا ہے۔ یہ ویڈیو بھارتی … Continue reading بار کوڈ اسکین کراؤ، سلامی دے کر جاؤ، باراتیوں سے سلامی لینے کا ڈیجیٹل طریقہ متعارف →

سابق امریکی صدر اوباما کی نیویارک میئر کے امیدوار زہران ممدانی کو بھرپور حمایت کی یقین دہانی

امریکا کے سابق صدر باراک اوباما نے نیویارک میئر کے ڈیموکریٹک امیدوار زہران ممدانی کو فون کیا اور انہیں بھرپور حمایت کی یقین دہانی کرائی۔ سابق
Khabrain Group Pakistan

سابق امریکی صدر اوباما کی نیویارک میئر کے امیدوار زہران ممدانی کو بھرپور حمایت کی یقین دہانی

امریکا کے سابق صدر باراک اوباما نے نیویارک میئر کے ڈیموکریٹک امیدوار زہران ممدانی کو فون کیا اور انہیں بھرپور حمایت کی یقین دہانی کرائی۔ سابق امریکی صدر باراک اوباما نے کہا کہ ممدانی جیتے تو وہ ان کا ہر ممکن ساتھ دیں گے۔ دوسری جانب 34 برس کے زہران ممدانی نے صدر اوباما سے … Continue reading سابق امریکی صدر اوباما کی نیویارک میئر کے امیدوار زہران ممدانی کو بھرپور حمایت کی یقین دہانی →

مذاکرات سے متعلق افغان ترجمان نے حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان نے گمراہ کن بیان مسترد کردیا

پاکستان نے افغانستان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا گمراہ کن بیان مسترد کردیا۔ وزارت اطلاعات و نشریات کے مطابق استنبول مذاکرات سے متعلق حق
Khabrain Group Pakistan

مذاکرات سے متعلق افغان ترجمان نے حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان نے گمراہ کن بیان مسترد کردیا

پاکستان نے افغانستان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا گمراہ کن بیان مسترد کردیا۔ وزارت اطلاعات و نشریات کے مطابق استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو افغان ترجمان نے توڑ مروڑ کر پیش کیا۔ وزارت اطلاعات نے بتایاکہ پاکستان نے افغان سرزمین پر موجود دہشت گردوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا، افغان فریق کے … Continue reading مذاکرات سے متعلق افغان ترجمان نے حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان نے گمراہ کن بیان مسترد کردیا →

کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

نیوزی لینڈ کے سابق کپتان کین ولیمسن نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے مطابق ولیمسن نے ی
Khabrain Group Pakistan

کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

نیوزی لینڈ کے سابق کپتان کین ولیمسن نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے مطابق ولیمسن نے یہ فیصلہ اپنے بین الاقوامی کیریئر کے بوجھ کو کم کرنے کے اور ٹیسٹ و ون ڈے کرکٹ پر زیادہ توجہ دینے کے لیے کیا ہے۔ کین ولیمسن … Continue reading کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان →

۔7 طیارے گرانے کے دعوے پر مودی کی خاموشی، دعوے کی تصدیق کرتی ہے، کانگریس

آپریشن سندور کی ناکامی پر شکست خوردہ مودی کی خاموشی پرپورا بھارت سیخ پا ہے۔  آپریشن سندور میں عبرتناک شکست کے بعد بھارتی اپوزیشن پارٹی کانگریس
Khabrain Group Pakistan

۔7 طیارے گرانے کے دعوے پر مودی کی خاموشی، دعوے کی تصدیق کرتی ہے، کانگریس

آپریشن سندور کی ناکامی پر شکست خوردہ مودی کی خاموشی پرپورا بھارت سیخ پا ہے۔  آپریشن سندور میں عبرتناک شکست کے بعد بھارتی اپوزیشن پارٹی کانگریس نے مودی کو آڑے ہاتھوں لیا ہوا ہے۔ کانگریس لیڈر راہول گاندھی نے کہا  کہ نریندر مودی ایک بزدل انسان ہے جس کے پاس کوئی وژن نہیں ہے۔ یہ سچائی … Continue reading ۔7 طیارے گرانے کے دعوے پر مودی کی خاموشی، دعوے کی تصدیق کرتی ہے، کانگریس →

محسن نقوی کی جنوبی افریقا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے پر ٹیم کو مبارکباد

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ اپنے بیان میں محسن نقوی نے کہا کہ کھ
Khabrain Group Pakistan

محسن نقوی کی جنوبی افریقا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے پر ٹیم کو مبارکباد

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ اپنے بیان میں محسن نقوی نے کہا کہ کھلاڑیوں نے آخری و تیسرے میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرکے فتح حاصل کی۔ انہوں نے کہا کہ بابر اعظم کی بیٹنگ اور شاہین … Continue reading محسن نقوی کی جنوبی افریقا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے پر ٹیم کو مبارکباد →

سرحد پار دہشت گردی کے خلاف فیصلہ کن اقدامات جاری رکھیں گے، وزیر دفاع خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت مکمل ہم آہنگ ہے، افغانستان سے متعلق قومی پالیسی پر مکمل اتفاق رائے ہے۔ افغان طال
Khabrain Group Pakistan

سرحد پار دہشت گردی کے خلاف فیصلہ کن اقدامات جاری رکھیں گے، وزیر دفاع خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت مکمل ہم آہنگ ہے، افغانستان سے متعلق قومی پالیسی پر مکمل اتفاق رائے ہے۔ افغان طالبان کے گمراہ کن بیان پر خواجہ آصف نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ افغان طالبان بھارتی پراکسیوں کے ذریعے دہشت گردی میں ملوث ہیں۔ انہوں … Continue reading سرحد پار دہشت گردی کے خلاف فیصلہ کن اقدامات جاری رکھیں گے، وزیر دفاع خواجہ آصف →

ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نائجیریا میں مذہبی قتل وغارت روکنے کے لیے ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا۔ اپنے بیان میں امریکی صدر کا کہنا
Khabrain Group Pakistan

ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نائجیریا میں مذہبی قتل وغارت روکنے کے لیے ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا۔ اپنے بیان میں امریکی صدر کا کہنا ہے کہ محکمہ جنگ کو نائجیریا میں قتل و غارت روکنے کے لیے تیار رہنے کا کہا ہے۔ امریکی صدر نے کہا کہ امریکا طاقت کے … Continue reading ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا →

پاکستان نے جنوبی افریقا کیخلاف تیسرا ٹی ٹوئنٹی جیت کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی

پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقا  کو 4 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی۔ گرین شرٹس نے جنوبی افریقا کا 140 رنز کا ہدف 19 ویں اوور می
Khabrain Group Pakistan

پاکستان نے جنوبی افریقا کیخلاف تیسرا ٹی ٹوئنٹی جیت کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی

پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقا  کو 4 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی۔ گرین شرٹس نے جنوبی افریقا کا 140 رنز کا ہدف 19 ویں اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا اور سیریز 1-2 سے جیت لی۔ لاہور میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے کپتان سلمان … Continue reading پاکستان نے جنوبی افریقا کیخلاف تیسرا ٹی ٹوئنٹی جیت کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی →

فرانس میں دہشت گردی کے الزام میں افغان شہری گرفتار

فرانس میں سیکیورٹی اداروں نے 20 سالہ افغان شہری کو گرفتار کر لیا جس کا تعلق داعش خراسان سے ہے۔ فرانسیسی انسداد دہشت گردی پراسیکیوشن (PNAT) کے مطاب
Khabrain Group Pakistan

فرانس میں دہشت گردی کے الزام میں افغان شہری گرفتار

فرانس میں سیکیورٹی اداروں نے 20 سالہ افغان شہری کو گرفتار کر لیا جس کا تعلق داعش خراسان سے ہے۔ فرانسیسی انسداد دہشت گردی پراسیکیوشن (PNAT) کے مطابق ملزم پر دہشت گرد تنظیم میں شمولیت اور دہشت گردی کی مالی معاونت کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ اسے گزشتہ ہفتے شہر لیون سے گرفتار کیا … Continue reading فرانس میں دہشت گردی کے الزام میں افغان شہری گرفتار →

مونگ پھلی کو بھوننے سے پہلے دھونا کیوں ضروی؟ دلچسپ تحقیق

مونگ پھلی کو گرد و غبار سے صاف، ذائقے دار اور یکساں بھنائی کے قابل بنانے کے لیے پہلے دھونا ضروری ہے۔ دھونے کی وجہ سے مونگ پھلی میں ہلکی نمی آجات
Khabrain Group Pakistan

مونگ پھلی کو بھوننے سے پہلے دھونا کیوں ضروی؟ دلچسپ تحقیق

مونگ پھلی کو گرد و غبار سے صاف، ذائقے دار اور یکساں بھنائی کے قابل بنانے کے لیے پہلے دھونا ضروری ہے۔ دھونے کی وجہ سے مونگ پھلی میں ہلکی نمی آجاتی ہے، جو انہیں باہر سے جلنے اور اندر سے کچی رہنے سے بچاتی ہیں۔ گیلی مونگ پھلی کو اگر بھون لیا جائے تو … Continue reading مونگ پھلی کو بھوننے سے پہلے دھونا کیوں ضروی؟ دلچسپ تحقیق →

روس: غلطی سے تمام ساتھیوں کی تنخواہ وصول کرنیوالے ملازم کا پیسے واپس کرنے سے انکار

روس میں ایک فیکٹری ورکر نے غلطی سے تمام ساتھیوں کی تنخواہ وصول کر لی، جس کے بعد اس نے یہ رقم واپس کرنے سے انکار کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق رو
Khabrain Group Pakistan

روس: غلطی سے تمام ساتھیوں کی تنخواہ وصول کرنیوالے ملازم کا پیسے واپس کرنے سے انکار

روس میں ایک فیکٹری ورکر نے غلطی سے تمام ساتھیوں کی تنخواہ وصول کر لی، جس کے بعد اس نے یہ رقم واپس کرنے سے انکار کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس کے شہر خانٹے مانسیئسک میں ایک فیکٹری کے ملازم کو سافٹ ویئر کی خرابی کی وجہ سے کمپنی کی طرف سے … Continue reading روس: غلطی سے تمام ساتھیوں کی تنخواہ وصول کرنیوالے ملازم کا پیسے واپس کرنے سے انکار →

ایشوریہ رائے 52 سال کی ہوگئیں؛ جواں نظر آنے کا راز بھی بتادیا

1994 میں مس ورلڈ بننے اور دہائیوں سے فلم بینوں کے دلوں پر راج کرنے والی ایشوریہ رائے آج اپنی 52 ویں سال گرہ منا رہی ہیں۔ ہم دل چکے صنم اور دیو داس ج
Khabrain Group Pakistan

ایشوریہ رائے 52 سال کی ہوگئیں؛ جواں نظر آنے کا راز بھی بتادیا

1994 میں مس ورلڈ بننے اور دہائیوں سے فلم بینوں کے دلوں پر راج کرنے والی ایشوریہ رائے آج اپنی 52 ویں سال گرہ منا رہی ہیں۔ ہم دل چکے صنم اور دیو داس جیسی سپر ہٹ فلمیں دینے والی ایشوریہ رائے نے اپنے کیریئر میں کبھی پیچھے مڑ کو نہیں دیکھا۔ انھوں نے نہ صرف بھارتی … Continue reading ایشوریہ رائے 52 سال کی ہوگئیں؛ جواں نظر آنے کا راز بھی بتادیا →

پاکستان کے بلال بن ثاقب دنیا کے بااثر ترین کرپٹو رہنماؤں میں شامل

پاکستان کے وزیر برائے کرپٹو و بلاک چین بلال بن ثاقب دنیا کے بااثر ترین کرپٹو رہنماؤں میں شامل ہوگئے۔ وال اسٹریٹ جرنل کی تازہ ترین تحقیقی رپورٹ
Khabrain Group Pakistan

پاکستان کے بلال بن ثاقب دنیا کے بااثر ترین کرپٹو رہنماؤں میں شامل

پاکستان کے وزیر برائے کرپٹو و بلاک چین بلال بن ثاقب دنیا کے بااثر ترین کرپٹو رہنماؤں میں شامل ہوگئے۔ وال اسٹریٹ جرنل کی تازہ ترین تحقیقی رپورٹ میں بلال بن ثاقب کو مشرق و مغرب کے درمیان پل قرار دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بلال بن ثاقب کو ان چند عالمی رہنماؤں میں … Continue reading پاکستان کے بلال بن ثاقب دنیا کے بااثر ترین کرپٹو رہنماؤں میں شامل →

جان سینا نے شاہ رخ سے ملاقات کو زندگی بدل دینے والا لمحہ قرار دیدیا

ہالی ووڈ اداکار اور ریسلر جان سینا نے بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کے ساتھ اپنی ملاقات کو زندگی بدل دینے والا لمحہ قرار دیا ہے۔ شاہ رخ خان نے اپ
Khabrain Group Pakistan

جان سینا نے شاہ رخ سے ملاقات کو زندگی بدل دینے والا لمحہ قرار دیدیا

ہالی ووڈ اداکار اور ریسلر جان سینا نے بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کے ساتھ اپنی ملاقات کو زندگی بدل دینے والا لمحہ قرار دیا ہے۔ شاہ رخ خان نے اپنی 60ویں سالگرہ کے موقع پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر سیشن کے دوران جان سینا کی تعریف کی، جس پر ریسلر … Continue reading جان سینا نے شاہ رخ سے ملاقات کو زندگی بدل دینے والا لمحہ قرار دیدیا →

سابق وزیراعلیٰ سندھ آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے

 سابق وزیر اعلیٰ سندھ  آفتاب شعبان میرانی علالت کے باعث انتقال کر گئے، اہل خانہ نے آفتاب شعبان میرانی کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ اہل خانہ کا ک
Khabrain Group Pakistan

سابق وزیراعلیٰ سندھ آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے

 سابق وزیر اعلیٰ سندھ  آفتاب شعبان میرانی علالت کے باعث انتقال کر گئے، اہل خانہ نے آفتاب شعبان میرانی کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ اہل خانہ کا کہنا ہے کہ  آفتاب شعبان میرانی کی نماز جنازہ آج رات 10 بجے مسجد بیت الاسلام ڈیفنس فیز فور میں ادا کی جائے گی، آفتاب شعبان میرانی کی تدفین … Continue reading سابق وزیراعلیٰ سندھ آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے →

امریکا ہیلو وین پر دہشتگردی کے بڑے واقعے سے بال بال بچ گیا؛ داعش کے 4 افراد گرفتار

امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے ریاست مشی گن میں ایک کارروائی میں ہیلووین کے موقع پر دہشت گرد حملے کے منصوبے کو ناکام بنا دیا۔ امریکی خبر ر
Khabrain Group Pakistan

امریکا ہیلو وین پر دہشتگردی کے بڑے واقعے سے بال بال بچ گیا؛ داعش کے 4 افراد گرفتار

امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے ریاست مشی گن میں ایک کارروائی میں ہیلووین کے موقع پر دہشت گرد حملے کے منصوبے کو ناکام بنا دیا۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایف بی آئی کے ڈائریکٹر کش پٹیل نے بتایا کہ ایک ممکنہ دہشت گرد حملے کو ناکام بناتے ہوئے متعدد افراد کو حراست میں … Continue reading امریکا ہیلو وین پر دہشتگردی کے بڑے واقعے سے بال بال بچ گیا؛ داعش کے 4 افراد گرفتار →

سبزیوں کو ابالیں یا بھاپ میں پکائیں؟ غذائیت کے لحاظ سے کونسا طریقہ بہتر؟

صحت مند غذا کھانے کے خواہشمند افراد کے ذہنوں میں اکثر یہ سوال اٹھتا ہے کہ سبزیوں کو اُبالنا بہتر ہے یا بھاپ میں پکانا؟ بظاہر یہ معمولی سا فیصلہ
Khabrain Group Pakistan

سبزیوں کو ابالیں یا بھاپ میں پکائیں؟ غذائیت کے لحاظ سے کونسا طریقہ بہتر؟

صحت مند غذا کھانے کے خواہشمند افراد کے ذہنوں میں اکثر یہ سوال اٹھتا ہے کہ سبزیوں کو اُبالنا بہتر ہے یا بھاپ میں پکانا؟ بظاہر یہ معمولی سا فیصلہ ہے مگر  یہی انتخاب سبزیوں کے ذائقے، رنگت اور غذائیت کو نمایاں طور پر متاثر کرتا ہے۔ اسٹیم کی ہوئی سبزیوں کی افادیت برقرار رہتی … Continue reading سبزیوں کو ابالیں یا بھاپ میں پکائیں؟ غذائیت کے لحاظ سے کونسا طریقہ بہتر؟ →

لاہور میں زیر زمین پانی کی سطح بلند کرنے کا منصوبہ

شہر لاہور میں ایک ہزار گراؤنڈ واٹر ریچارج ویلز بنانے کا بڑا منصوبہ تیار کیا گیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق زیر زمین پانی کی سطح کو برقرار اور ریچار
Khabrain Group Pakistan

لاہور میں زیر زمین پانی کی سطح بلند کرنے کا منصوبہ

شہر لاہور میں ایک ہزار گراؤنڈ واٹر ریچارج ویلز بنانے کا بڑا منصوبہ تیار کیا گیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق زیر زمین پانی کی سطح کو برقرار اور ریچارج کرنے کے لیے بڑا منصوبہ متعارف کروایا جائے گا۔ سیکرٹری ہاؤسنگ نورالامین مینگل نے لبرٹی چوک گراؤنڈ واٹر ریچارج ویل سائٹ کا دورہ کیا جہاں ایم ڈی واسا غفران … Continue reading لاہور میں زیر زمین پانی کی سطح بلند کرنے کا منصوبہ →

پاک افغان مذاکرات سے قبل اہم سفارتی سرگرمیاں، نائب وزیراعظم ترکی جائیں گے

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار 6 نومبر کو ہونے والے پاک افغان مذاکرات سے قبل ترکی کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق اسحا
Khabrain Group Pakistan

پاک افغان مذاکرات سے قبل اہم سفارتی سرگرمیاں، نائب وزیراعظم ترکی جائیں گے

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار 6 نومبر کو ہونے والے پاک افغان مذاکرات سے قبل ترکی کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار ترک وزیرِ خارجہ حاقان فیدان کی دعوت پر آئندہ ہفتے کے اوائل میں انقرہ پہنچیں گے۔ ترکی میں قیام کے دوران وہ  غزہ کی … Continue reading پاک افغان مذاکرات سے قبل اہم سفارتی سرگرمیاں، نائب وزیراعظم ترکی جائیں گے →

جب شادی قسمت میں لکھی ہوگی جس کیساتھ لکھی ہوگی ہوجائے گی، صبا قمر

اداکارہ صبا قمر کا کہنا ہے کہ ان کی شادی جب قسمت میں لکھی ہوگی اور جس کے ساتھ ہونی ہوگی ہو جائے گی۔ حال ہی میں ایک پوٖڈکاسٹ کے دوران اداکارہ صبا ق
Khabrain Group Pakistan

جب شادی قسمت میں لکھی ہوگی جس کیساتھ لکھی ہوگی ہوجائے گی، صبا قمر

اداکارہ صبا قمر کا کہنا ہے کہ ان کی شادی جب قسمت میں لکھی ہوگی اور جس کے ساتھ ہونی ہوگی ہو جائے گی۔ حال ہی میں ایک پوٖڈکاسٹ کے دوران اداکارہ صبا قمر سے میزبان نے سوال کیا کہ جو بھی اداکارہ عثمان مختار کیساتھ کام کرتی ہیں ان کی شادی ہوجاتی ہے اور … Continue reading جب شادی قسمت میں لکھی ہوگی جس کیساتھ لکھی ہوگی ہوجائے گی، صبا قمر →

بھارتی خفیہ ایجنسی نے پاکستانی مچھیرے کو اپنے لیے کام کرنے پر آمادہ کیا، عطا تارڑ

وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی نے پاکستانی مچھیرے کو پیسوں لا لالچ دیکر اپنے لیے کام کرنے پر آمادہ کیا۔ وزیر اط
Khabrain Group Pakistan

بھارتی خفیہ ایجنسی نے پاکستانی مچھیرے کو اپنے لیے کام کرنے پر آمادہ کیا، عطا تارڑ

وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی نے پاکستانی مچھیرے کو پیسوں لا لالچ دیکر اپنے لیے کام کرنے پر آمادہ کیا۔ وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے اسلام آباد میں مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ … Continue reading بھارتی خفیہ ایجنسی نے پاکستانی مچھیرے کو اپنے لیے کام کرنے پر آمادہ کیا، عطا تارڑ →

بھارت میں مسلمانوں سمیت اقلیتوں پر مظالم جاری ہیں، مقبوضہ کشمیر کی آزادی وقت کی ضرورت ہے، صدر مملکت

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی آزادی وقت کی ضرورت ہے، بھارت میں مسلمانوں سمیت اقلیتوں پر مظالم کا بازار گرم ہے، گلگت بلتس
Khabrain Group Pakistan

بھارت میں مسلمانوں سمیت اقلیتوں پر مظالم جاری ہیں، مقبوضہ کشمیر کی آزادی وقت کی ضرورت ہے، صدر مملکت

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی آزادی وقت کی ضرورت ہے، بھارت میں مسلمانوں سمیت اقلیتوں پر مظالم کا بازار گرم ہے، گلگت بلتستان کے عوام ملکی ترقی کے لیے شانہ بشانہ ہیں، گلگت بلتستان کے پہاڑ معدنیات سے مالا مال ہیں۔ گلگت بلتستان کے 78ویں یوم آزادی پر … Continue reading بھارت میں مسلمانوں سمیت اقلیتوں پر مظالم جاری ہیں، مقبوضہ کشمیر کی آزادی وقت کی ضرورت ہے، صدر مملکت →

امریکا کے دوبارہ ایٹمی تجربات دنیا کے امن کے لیے خطرہ، ایران

ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کی جانب سے امریکی جوہری تجربات دوبارہ شروع کرنے کے فیصلے پر ردِ عمل کا اظہار کیا گیا ہے۔ عباس عراقچی نے اپنے بیا
Khabrain Group Pakistan

امریکا کے دوبارہ ایٹمی تجربات دنیا کے امن کے لیے خطرہ، ایران

ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کی جانب سے امریکی جوہری تجربات دوبارہ شروع کرنے کے فیصلے پر ردِ عمل کا اظہار کیا گیا ہے۔ عباس عراقچی نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکا کا جوہری تجربات دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ غیرذمے دارانہ ہے، ایک شرپسند ملک جوہری ہتھیاروں کے تجربات دوبارہ شروع کر رہا … Continue reading امریکا کے دوبارہ ایٹمی تجربات دنیا کے امن کے لیے خطرہ، ایران →

بالی ووڈ کے سُپر اسٹار 89 سالہ دھرمیندر کی طبیعت بگڑ گئی؛ اسپتال میں داخل

بالی ووڈ کے عالمی شہرت یافتہ لیجنڈری اداکار دھرمیندر سنگھ جو کچھ ہی روز بعد 90 سال کے ہونے والے ہیں کو طبیعت کی ناسازی کے باعث اسپتال میں داخل ہ
Khabrain Group Pakistan

بالی ووڈ کے سُپر اسٹار 89 سالہ دھرمیندر کی طبیعت بگڑ گئی؛ اسپتال میں داخل

بالی ووڈ کے عالمی شہرت یافتہ لیجنڈری اداکار دھرمیندر سنگھ جو کچھ ہی روز بعد 90 سال کے ہونے والے ہیں کو طبیعت کی ناسازی کے باعث اسپتال میں داخل ہونا پڑا ہے۔  بھارتی میڈیا کے مطابق دھرمیندر کے بیمار ہونے کی اطلاع پر ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال میں میڈیا اور مداحوں کا جم غفیر جمع ہوگیا ہے۔ زمانہ … Continue reading بالی ووڈ کے سُپر اسٹار 89 سالہ دھرمیندر کی طبیعت بگڑ گئی؛ اسپتال میں داخل →

بھارتی آلودہ ہواؤں سے پنجاب میں فضائی آلودگی بڑھ گئی، شہریوں کو بلاضرورت گھر سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت

بھارت سے آنے والی آلودہ مشرقی ہواؤں کے سبب  پنجاب کے وسطی علاقوں میں فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی۔  محکمہ ماحولیات پنجاب کے مطابق  بھارت س
Khabrain Group Pakistan

بھارتی آلودہ ہواؤں سے پنجاب میں فضائی آلودگی بڑھ گئی، شہریوں کو بلاضرورت گھر سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت

بھارت سے آنے والی آلودہ مشرقی ہواؤں کے سبب  پنجاب کے وسطی علاقوں میں فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی۔  محکمہ ماحولیات پنجاب کے مطابق  بھارت سے آنےوالی آلودہ مشرقی ہوائیں لاہور کے فضائی معیار پر اثر انداز ہو  رہی ہیں، اس دوران  لاہور کا اوسط اے کیو آئی 320 تا 360 تک رہنے … Continue reading بھارتی آلودہ ہواؤں سے پنجاب میں فضائی آلودگی بڑھ گئی، شہریوں کو بلاضرورت گھر سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت →

طورخم سرحد غیرقانونی افغان شہریوں کی بے دخلی کیلئے 20 روز بعد کھول دی گئی

طورخم سرحدی گزرگاہ غیرقانونی رہائش پذیرافغان شہریوں کی بے دخلی کے لیے 20 روز بعد کھول دی گئی۔ سینکڑوں افغان پناہ گزین اپنے وطن جانے کے لیے طورخ
Khabrain Group Pakistan

طورخم سرحد غیرقانونی افغان شہریوں کی بے دخلی کیلئے 20 روز بعد کھول دی گئی

طورخم سرحدی گزرگاہ غیرقانونی رہائش پذیرافغان شہریوں کی بے دخلی کے لیے 20 روز بعد کھول دی گئی۔ سینکڑوں افغان پناہ گزین اپنے وطن جانے کے لیے طورخم سرحد پہنچ گئے  تاہم طورخم سرحد سے تجارت اور پیدل آمدورفت بدستوربند رہے گی۔ ضلع خیبر کے ڈپٹی کمشنر بلال شاہد کے مطابق طورخم سرحدی گزرگاہ کو … Continue reading طورخم سرحد غیرقانونی افغان شہریوں کی بے دخلی کیلئے 20 روز بعد کھول دی گئی →

Get more results via ClueGoal