اے پی ڈھلون کو کوچیلا کنسرٹ میں گٹار توڑنے پر شدید تنقید کا سامنا
newsare.net
سان ڈیاگو: انڈین نژاد کینیڈین گلوکار امرت پال سنگھ ڈھلون کو کوچیلا کنسرٹ کے دوران اپنا گٹار توڑنا مہنگا پڑ گیا ہے۔ اے پی ڈھلون کو دنیائے موسیقاے پی ڈھلون کو کوچیلا کنسرٹ میں گٹار توڑنے پر شدید تنقید کا سامنا
سان ڈیاگو: انڈین نژاد کینیڈین گلوکار امرت پال سنگھ ڈھلون کو کوچیلا کنسرٹ کے دوران اپنا گٹار توڑنا مہنگا پڑ گیا ہے۔ اے پی ڈھلون کو دنیائے موسیقی کے بڑے ایونٹ کوچیلا میں پرفارم کرنے کا موقع ملا جس میں میں انہوں نے شائقین کو زبردست محظوظ کیا۔ پرفارمنس کے آخر میں گلوکار اپنے جذبات پر … Continue reading اے پی ڈھلون کو کوچیلا کنسرٹ میں گٹار توڑنے پر شدید تنقید کا سامنا →