Pakistan



نشے میں دھت مسافر نے ایئرہوسٹس پر مکے برسا دیئے؛ ویڈیو وائرل

استنبول : اسکاٹ لینڈ سے ترکیہ آنے والے مسافر بردار طیارے میں نشے میں دھت ایک شخص نے ایئر ہوسٹس اور سیکیورٹی اہلکار سے جھگڑا کیا اور اُن کے منہ پ
Khabrain Group Pakistan

نشے میں دھت مسافر نے ایئرہوسٹس پر مکے برسا دیئے؛ ویڈیو وائرل

استنبول : اسکاٹ لینڈ سے ترکیہ آنے والے مسافر بردار طیارے میں نشے میں دھت ایک شخص نے ایئر ہوسٹس اور سیکیورٹی اہلکار سے جھگڑا کیا اور اُن کے منہ پر مکے برسائے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکیہ کے شہر انطالیہ کے ایئرپورٹ پر اترنے والے طیارے میں ایک مسافر نے دوسرے مسافر … Continue reading نشے میں دھت مسافر نے ایئرہوسٹس پر مکے برسا دیئے؛ ویڈیو وائرل →

اقوام متحدہ کے ادارے پر حماس کی مدد کا اسرائیلی الزام جھوٹا نکلا

جنیوا: اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزینوں (UNRWA) ملازمین پر حماس کی مدد کا الزام غلط ثابت ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادار
Khabrain Group Pakistan

اقوام متحدہ کے ادارے پر حماس کی مدد کا اسرائیلی الزام جھوٹا نکلا

جنیوا: اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزینوں (UNRWA) ملازمین پر حماس کی مدد کا الزام غلط ثابت ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے 7 اکتوبر کو اپنی سرزمین پر ہونے والے حملے میں اقوام متحدہ کی امدادی تنظیم اونرا کے ملازمین پر حماس کی مدد کرنے کا الزام … Continue reading اقوام متحدہ کے ادارے پر حماس کی مدد کا اسرائیلی الزام جھوٹا نکلا →

شوبز سے قبل نرسری اسکول میں بچوں کے ڈائپرز تبدیل کیے، کیارا ایڈوانی کا انکشاف

 ممبئی: بالی وڈ کی نامور اداکارہ کیارا ایڈوانی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ شوبز کیریئر سے قبل نرسری اسکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کیا کرتی تھیں۔ ایک
Khabrain Group Pakistan

شوبز سے قبل نرسری اسکول میں بچوں کے ڈائپرز تبدیل کیے، کیارا ایڈوانی کا انکشاف

 ممبئی: بالی وڈ کی نامور اداکارہ کیارا ایڈوانی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ شوبز کیریئر سے قبل نرسری اسکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کیا کرتی تھیں۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے اپنے ماضی پر گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اداکاری میں آنے سے قبل وہ اپنی والدہ کے نرسری اسکول میں ملازمت کیا … Continue reading شوبز سے قبل نرسری اسکول میں بچوں کے ڈائپرز تبدیل کیے، کیارا ایڈوانی کا انکشاف →

نازش جہانگیر نے بابراعظم سمیت دیگر کھلاڑیوں کو اپنا ’’بھائی‘‘ قرار دیدیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نازش جہانگیر قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کے فینز کی جانب سے انکی شادی کی تجویز پر حیران کن ردعمل کے حوال
Khabrain Group Pakistan

نازش جہانگیر نے بابراعظم سمیت دیگر کھلاڑیوں کو اپنا ’’بھائی‘‘ قرار دیدیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نازش جہانگیر قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کے فینز کی جانب سے انکی شادی کی تجویز پر حیران کن ردعمل کے حوالے سے وضاحت جاری کردی۔ اداکارہ نازش جہانگیر نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے متعلق اپنے سابقہ ​​بیان کے بعد تمام قومی کرکٹرز کو اپنا … Continue reading نازش جہانگیر نے بابراعظم سمیت دیگر کھلاڑیوں کو اپنا ’’بھائی‘‘ قرار دیدیا →

وزیر اعظم شہباز شریف رواں ماہ سعودی عرب جائیں گے

وزیر اعظم شہبازشریف کا اٹھائیس اپریل کو دورہ سعودی عرب متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے دورے کے بعد سعودی ولی عہد محمد بن سلمان پاکستان آئی
Khabrain Group Pakistan

وزیر اعظم شہباز شریف رواں ماہ سعودی عرب جائیں گے

وزیر اعظم شہبازشریف کا اٹھائیس اپریل کو دورہ سعودی عرب متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے دورے کے بعد سعودی ولی عہد محمد بن سلمان پاکستان آئیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف 3 روز کیلئے سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ شہباز شریف، پاکستان میں سرمایہ کاری سے متعلق سعودی حکام … Continue reading وزیر اعظم شہباز شریف رواں ماہ سعودی عرب جائیں گے →

مسجد اقصی میں دنبے کی قربانی کی کوشش پر 13 یہودی گرفتار

تل ابیب: مسجد اقصیٰ میں قربانی کی رسم کی ادائیگی کے لیے دنبے اور بکروں کو چھپا کر مسجد اقصیٰ لے جانے کی کوشش کے دوران 13 انتہا پسند یہودیوں کو گرف
Khabrain Group Pakistan

مسجد اقصی میں دنبے کی قربانی کی کوشش پر 13 یہودی گرفتار

تل ابیب: مسجد اقصیٰ میں قربانی کی رسم کی ادائیگی کے لیے دنبے اور بکروں کو چھپا کر مسجد اقصیٰ لے جانے کی کوشش کے دوران 13 انتہا پسند یہودیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہودیوں کے سخت گیر فرقہ کے انتہاپسند پیروکاروں نے مذہبی تعطیلات کے دوران بکرے اور دنبے … Continue reading مسجد اقصی میں دنبے کی قربانی کی کوشش پر 13 یہودی گرفتار →

قومی ٹیم میں بیٹرز کی پوزیشن معمہ بن گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم میں بیٹرز کی پوزیشن معمہ بن کر رہ گئی، ٹیم مینجمنٹ نے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کا بیٹنگ آرڈر تبدیل کرنے پر غور شروع کردیا۔ میڈ
Khabrain Group Pakistan

قومی ٹیم میں بیٹرز کی پوزیشن معمہ بن گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم میں بیٹرز کی پوزیشن معمہ بن کر رہ گئی، ٹیم مینجمنٹ نے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کا بیٹنگ آرڈر تبدیل کرنے پر غور شروع کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹاپ آرڈر بلے باز عثمان خان اور فخر زمان ٹی20 فارمیٹ میں تیسرے نمبر کی دوڑ میں شامل ہیں جبکہ ٹیم مینجمنٹ … Continue reading قومی ٹیم میں بیٹرز کی پوزیشن معمہ بن گئی →

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی

 کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں آج مسلسل دوسرے دن بڑی کمی ریکارڈ ہوئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت
Khabrain Group Pakistan

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی

 کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں آج مسلسل دوسرے دن بڑی کمی ریکارڈ ہوئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت اچانک 72ڈالر کی بڑی کمی کے ساتھ 2309ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ اسی طرح مقامی صرافہ بازاروں میں بھی آج مسلسل دوسرے دن (منگل کے روز) 24 … Continue reading عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی →

ملائیشیا میں فوجی ہیلی کاپٹرز آپس میں ٹکرا گئے؛ 10 اہلکار ہلاک

کوالا لمپور: ملائیشیا کے نیوی فوج کی تربیتی مشقوں کے دوران دو ہیلی کاپٹرز فضا میں ہی آپس میں ٹکرا کرتباہ ہوگئے جس کے نتیجے میں دونوں ہیلی کاپٹر
Khabrain Group Pakistan

ملائیشیا میں فوجی ہیلی کاپٹرز آپس میں ٹکرا گئے؛ 10 اہلکار ہلاک

کوالا لمپور: ملائیشیا کے نیوی فوج کی تربیتی مشقوں کے دوران دو ہیلی کاپٹرز فضا میں ہی آپس میں ٹکرا کرتباہ ہوگئے جس کے نتیجے میں دونوں ہیلی کاپٹرز میں موجود تمام افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ حادثہ جنگی مشقیں ریاست پیراک میں لوموت نیول بیس پر پیش آیا۔ دونوں ہیلی … Continue reading ملائیشیا میں فوجی ہیلی کاپٹرز آپس میں ٹکرا گئے؛ 10 اہلکار ہلاک →

پاکستان اور ایران کے درمیان قائم رشتہ مزید مضبوط ہو گا، ایرانی صدر کی مزار اقبال پر گفتگو

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی لاہور پہنچ گئے۔ جس کے بعد مہمان صدر نے مزار اقبال پر حاضری دی۔ مہمان صدر لاہور کے بعد کراچی کا دورہ بھی کریں گے۔ وزیراع
Khabrain Group Pakistan

پاکستان اور ایران کے درمیان قائم رشتہ مزید مضبوط ہو گا، ایرانی صدر کی مزار اقبال پر گفتگو

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی لاہور پہنچ گئے۔ جس کے بعد مہمان صدر نے مزار اقبال پر حاضری دی۔ مہمان صدر لاہور کے بعد کراچی کا دورہ بھی کریں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور ایئرپورٹ پر سید ابراہیم رئیسی کا استقبال کیا۔مریم اورنگزیب اور صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ بخاری بھی ان کے … Continue reading پاکستان اور ایران کے درمیان قائم رشتہ مزید مضبوط ہو گا، ایرانی صدر کی مزار اقبال پر گفتگو →

تجارتی معاہدوں پر پابندیوں کا خطرہ ہو سکتا ہے، امریکا کا ایرانی صدر کے دورہ پاکستان پر ردعمل

پاکستانی ذرائع ابلاغ میں کہا گیا ہے کہ امریکا نے ایران سے تجارتی معاہدوں پر پابندیوں کے خطرے سے آگاہ رہنے کا مشورہ دیدیا ہے۔ نجی ٹی وی چینلز ک
Khabrain Group Pakistan

تجارتی معاہدوں پر پابندیوں کا خطرہ ہو سکتا ہے، امریکا کا ایرانی صدر کے دورہ پاکستان پر ردعمل

پاکستانی ذرائع ابلاغ میں کہا گیا ہے کہ امریکا نے ایران سے تجارتی معاہدوں پر پابندیوں کے خطرے سے آگاہ رہنے کا مشورہ دیدیا ہے۔ نجی ٹی وی چینلز کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے واشنگٹن میں پریس بریفنگ میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے سوال پر کہا کہ ایران … Continue reading تجارتی معاہدوں پر پابندیوں کا خطرہ ہو سکتا ہے، امریکا کا ایرانی صدر کے دورہ پاکستان پر ردعمل →

یاسرحسین کیسے اپنی بیوی کے سپراسٹارڈم سے نمٹتے ہیں

یاسر حسین اور اقرا عزیز ایک سپر اسٹار جوڑی ہیں۔ دونوں فنکارانڈسٹری میں طوفان برپا کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔ یاسر صرف ان پروجیکٹس میں کام کرتے ہی
Khabrain Group Pakistan

یاسرحسین کیسے اپنی بیوی کے سپراسٹارڈم سے نمٹتے ہیں

یاسر حسین اور اقرا عزیز ایک سپر اسٹار جوڑی ہیں۔ دونوں فنکارانڈسٹری میں طوفان برپا کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔ یاسر صرف ان پروجیکٹس میں کام کرتے ہیں، جو انہیں پسند ہیں، جبکہ اقرا اس وقت ملک کے سب سے بڑے ستاروں میں سے ایک ہیں۔ چونکہ گزشتہ چند سالوں میں مشہور سیلیبریٹز کی شادیاں … Continue reading یاسرحسین کیسے اپنی بیوی کے سپراسٹارڈم سے نمٹتے ہیں →

غزہ کے معاملے پر پاکستان کے اصولی مؤقف کو سراہتے ہیں، ایرانی صدر

لاہور: ایرانی صدر ابراہیم رئیسی لاہور پہنچ گئے، جہاں انہوں نے مزارِ اقبال پر حاضری دی۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ غزہ کے معاملے پر پاکستان کے ا
Khabrain Group Pakistan

غزہ کے معاملے پر پاکستان کے اصولی مؤقف کو سراہتے ہیں، ایرانی صدر

لاہور: ایرانی صدر ابراہیم رئیسی لاہور پہنچ گئے، جہاں انہوں نے مزارِ اقبال پر حاضری دی۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ غزہ کے معاملے پر پاکستان کے اصولی مؤقف کو سراہتے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ پر مہمان ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا استقبال کیا اور انہیں … Continue reading غزہ کے معاملے پر پاکستان کے اصولی مؤقف کو سراہتے ہیں، ایرانی صدر →

’’شاہین آفریدی نے رضوان کو ٹی20 کرکٹ کا بریڈ مین قرار دے دیا‘‘

لاہور: شاہین شاہ آفریدی نے محمد رضوان کو ٹی20 کرکٹ کا بریڈ مین قرار دے دیا۔ تیز ترین 3ہزار رنز کے ریکارڈ میں ویراٹ کوہلی اور بابر اعظم کو پیچھے چ
Khabrain Group Pakistan

’’شاہین آفریدی نے رضوان کو ٹی20 کرکٹ کا بریڈ مین قرار دے دیا‘‘

لاہور: شاہین شاہ آفریدی نے محمد رضوان کو ٹی20 کرکٹ کا بریڈ مین قرار دے دیا۔ تیز ترین 3ہزار رنز کے ریکارڈ میں ویراٹ کوہلی اور بابر اعظم کو پیچھے چھوڑنے والے بیٹر کے بارے میں سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ پاکستان کرکٹ کے سپرمین نے ایک اہم … Continue reading ’’شاہین آفریدی نے رضوان کو ٹی20 کرکٹ کا بریڈ مین قرار دے دیا‘‘ →

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب ہو گئی جب کہ بنی گالہ میں ان کا طبی معائنہ کیا گیا۔ بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی ک
Khabrain Group Pakistan

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب ہو گئی جب کہ بنی گالہ میں ان کا طبی معائنہ کیا گیا۔ بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو اچانک تیزابیت اور سینے میں تکلیف کی شکایت ہوئی جس کے بعد پمز کی لیڈی ڈاکٹروں نے بنی گالہ … Continue reading بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ →

سندھ بھر میں سڑکیں اور شاہراہیں بند کرنے پر پابندی عائد، مقدمہ درج کرنے کا حکم

  کراچی: آئی جی سندھ پولیس غلام نبی میمن نے شاہراہیں اور سڑکیں بلاک کرنے پر مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق غلام نبی میمن نے اپن
Khabrain Group Pakistan

سندھ بھر میں سڑکیں اور شاہراہیں بند کرنے پر پابندی عائد، مقدمہ درج کرنے کا حکم

  کراچی: آئی جی سندھ پولیس غلام نبی میمن نے شاہراہیں اور سڑکیں بلاک کرنے پر مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق غلام نبی میمن نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ سندھ میں شاہراہیں اور سڑکیں بلاک کرنے والے کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ کسی … Continue reading سندھ بھر میں سڑکیں اور شاہراہیں بند کرنے پر پابندی عائد، مقدمہ درج کرنے کا حکم →

سینیٹر شبلی فراز سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر

 اسلام آباد: سینیٹر شبلی فراز کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر کر دیا گیا۔ شبلی فراز کے ایوان بالا میں اپوزیشن لیڈر مقرر ہونے کا نوٹیفکیشن بھی جا
Khabrain Group Pakistan

سینیٹر شبلی فراز سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر

 اسلام آباد: سینیٹر شبلی فراز کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر کر دیا گیا۔ شبلی فراز کے ایوان بالا میں اپوزیشن لیڈر مقرر ہونے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ بانی پی ٹی آئی نے سید شبلی فراز کی بطور اپوزیشن لیڈر سینیٹ نامزدگی کی تھی۔ سینیٹر شبلی فراز اس سے قبل قائد ایوان، وفاقی … Continue reading سینیٹر شبلی فراز سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر →

ضمنی الیکشن دھاندلی زدہ تھے، بے نقاب کرنے والے صحافیوں پر تشدد کیا گیا، عمر ایوب

 اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کے رکن اسمبلی اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن دھاندلی زدہ تھے، گجرات میں دھاندلی بے نقاب کرنے پ
Khabrain Group Pakistan

ضمنی الیکشن دھاندلی زدہ تھے، بے نقاب کرنے والے صحافیوں پر تشدد کیا گیا، عمر ایوب

 اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کے رکن اسمبلی اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن دھاندلی زدہ تھے، گجرات میں دھاندلی بے نقاب کرنے پر صحافیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ اسپیکر ایاز صادق کی سربراہی میں قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے اظہار خیال کرتے ہوئے … Continue reading ضمنی الیکشن دھاندلی زدہ تھے، بے نقاب کرنے والے صحافیوں پر تشدد کیا گیا، عمر ایوب →

وزیراعظم شہباز شریف کی ضمنی انتخابات میں کامیاب اراکین اسمبلی کو مبارکباد

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے امیدوارو
Khabrain Group Pakistan

وزیراعظم شہباز شریف کی ضمنی انتخابات میں کامیاب اراکین اسمبلی کو مبارکباد

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے امیدواروں کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ضمنی … Continue reading وزیراعظم شہباز شریف کی ضمنی انتخابات میں کامیاب اراکین اسمبلی کو مبارکباد →

پاکستان نے غزہ کیلئے 400 ٹن امدادی اشیاء کی 8ویں قسط روانہ کردی

اسلام آباد :پاکستان نے غزہ کے لیے 400 ٹن انسانی امداد کی 8ویں قسط روانہ کردی۔ وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی جانب سے غزہ کے لئے اہم اعلان کے بعد پاکستا
Khabrain Group Pakistan

پاکستان نے غزہ کیلئے 400 ٹن امدادی اشیاء کی 8ویں قسط روانہ کردی

اسلام آباد :پاکستان نے غزہ کے لیے 400 ٹن انسانی امداد کی 8ویں قسط روانہ کردی۔ وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی جانب سے غزہ کے لئے اہم اعلان کے بعد پاکستان کی جانب سےغزہ کے متاثرین کیلئے 8ویں قسط روانہ کی گئ ، امدادی سامان میں موسم سرما میں خیمے، ترپال، کمبل، ادویات اور خوراک … Continue reading پاکستان نے غزہ کیلئے 400 ٹن امدادی اشیاء کی 8ویں قسط روانہ کردی →

20 فیصد سبزیاں اور پھل کیڑے مار دوا سے آلودہ ہوتے ہیں، رپورٹ

 نیویارک: ایک نئی شائع شدہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ تقریباً 20 فیصد تازہ، منجمد (frozen) اور ڈبہ بند پھلوں اور سبزیوں میں کیڑے مار ادویات کی خ
Khabrain Group Pakistan

20 فیصد سبزیاں اور پھل کیڑے مار دوا سے آلودہ ہوتے ہیں، رپورٹ

 نیویارک: ایک نئی شائع شدہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ تقریباً 20 فیصد تازہ، منجمد (frozen) اور ڈبہ بند پھلوں اور سبزیوں میں کیڑے مار ادویات کی خطرناک سطح پائی جاتی ہے۔ غیرمنافع بخش ادارے کنزیومر رپورٹس کی تجزیے سے پتا چلا ہے کہ مقبول سبزیاں یا پھل جیسے اسٹرابیری، سبز پھلیاں، شملہ مرچ، بلیو بیری اور … Continue reading 20 فیصد سبزیاں اور پھل کیڑے مار دوا سے آلودہ ہوتے ہیں، رپورٹ →

پی ٹی آئی قتل و غارت پر اتر آئی ہے، محمد یوسف کا لہو رائیگاں نہیں جائیگا: عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے نارووال میں مسلم لیگ ن کے کارکن محمد یوسف کی ہلاکت پر اظہار مذمت کیا۔ عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ مت
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی قتل و غارت پر اتر آئی ہے، محمد یوسف کا لہو رائیگاں نہیں جائیگا: عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے نارووال میں مسلم لیگ ن کے کارکن محمد یوسف کی ہلاکت پر اظہار مذمت کیا۔ عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ متوفی محمد یوسف مسلم لیگ ن کا کارکن تھا، پی ٹی آئی دھاندلی کیلئے قتل و غارت پر اتر آئی ہے، پی ٹی آئی غنڈہ … Continue reading پی ٹی آئی قتل و غارت پر اتر آئی ہے، محمد یوسف کا لہو رائیگاں نہیں جائیگا: عطا اللہ تارڑ →

ضمنی الیکشن کے نام پر تماشا لگا، الیکشن کمیشن شفاف انتخابات نہ کرا سکا: بیرسٹر گوہر

گجرات: چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ ضمنی الیکشن کے نام پر صرف تماشا لگایا گیا، الیکشن کمیشن شفاف انتخابات کرانے میں فیل ہو
Khabrain Group Pakistan

ضمنی الیکشن کے نام پر تماشا لگا، الیکشن کمیشن شفاف انتخابات نہ کرا سکا: بیرسٹر گوہر

گجرات: چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ ضمنی الیکشن کے نام پر صرف تماشا لگایا گیا، الیکشن کمیشن شفاف انتخابات کرانے میں فیل ہو چکا ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے حلقہ پی پی 32 کے کھٹالہ پولنگ سٹیشن پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی … Continue reading ضمنی الیکشن کے نام پر تماشا لگا، الیکشن کمیشن شفاف انتخابات نہ کرا سکا: بیرسٹر گوہر →

پولیس فوری لیگی کارکن کے قاتلوں کو گرفتار کرے: عظمیٰ بخاری

لاہور : وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پنجاب پولیس فوری لیگی کارکن محمد یوسف کے قاتلوں کو گرفتار کرے۔ اپنے ایک بیان میں عظمی بخاری نے
Khabrain Group Pakistan

پولیس فوری لیگی کارکن کے قاتلوں کو گرفتار کرے: عظمیٰ بخاری

لاہور : وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پنجاب پولیس فوری لیگی کارکن محمد یوسف کے قاتلوں کو گرفتار کرے۔ اپنے ایک بیان میں عظمی بخاری نے نارووال میں تحریک انصاف کے غنڈوں کے تشدد سے لیگی کارکن کی ہلاکت پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کے غنڈوں نے … Continue reading پولیس فوری لیگی کارکن کے قاتلوں کو گرفتار کرے: عظمیٰ بخاری →

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان، دفتر خارجہ نے تفصیلات جاری کردیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی پاکستان کے 3 روزہ دورے پر کل بروز پیر اسلام آباد پہنچ رہے ہیں، رواں برس فروری میں عام انتخابات کے بع
Khabrain Group Pakistan

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان، دفتر خارجہ نے تفصیلات جاری کردیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی پاکستان کے 3 روزہ دورے پر کل بروز پیر اسلام آباد پہنچ رہے ہیں، رواں برس فروری میں عام انتخابات کے بعد کسی بھی سربراہ مملکت کا پاکستان کا یہ پہلا دورہ ہوگا۔ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے حوالے سے دفتر خارجہ نے باضابطہ اعلامیہ … Continue reading ایرانی صدر کا دورہ پاکستان، دفتر خارجہ نے تفصیلات جاری کردیں →

شکار پور: کچے میں آپریشن، 20 لاکھ سر کی قیمت والا ڈاکو ہلاک، ایک زخمی

شکار پور میں کچے کے علاقے میں آپریشن کے دوران 20 لاکھ سر کی قیمت والا ڈاکو ایس پی تیغان ہلاک اور ساتھی نواب تیغانی زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق گڑ
Khabrain Group Pakistan

شکار پور: کچے میں آپریشن، 20 لاکھ سر کی قیمت والا ڈاکو ہلاک، ایک زخمی

شکار پور میں کچے کے علاقے میں آپریشن کے دوران 20 لاکھ سر کی قیمت والا ڈاکو ایس پی تیغان ہلاک اور ساتھی نواب تیغانی زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق گڑھی تیغو کےکچے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کیا گیا۔ اس دوران پولیس کےجوانوں کا ڈاکوؤں سے مقابلہ ہوا۔ جس میں مطلوب ڈاکو ایس پی … Continue reading شکار پور: کچے میں آپریشن، 20 لاکھ سر کی قیمت والا ڈاکو ہلاک، ایک زخمی →

مس اسرائیل پر نیویارک میں حماس کے حامیوں کا حملہ

مس اسرائیل چیمپئین میں کامیاب ہونے والی اسرائیلی ماڈل کو فسلطینی ریلی کے دوران حملے کا سامنا کرنا پڑا ہے، فلسطین پر اسرائیلی حملوں کے بعد جہاں
Khabrain Group Pakistan

مس اسرائیل پر نیویارک میں حماس کے حامیوں کا حملہ

مس اسرائیل چیمپئین میں کامیاب ہونے والی اسرائیلی ماڈل کو فسلطینی ریلی کے دوران حملے کا سامنا کرنا پڑا ہے، فلسطین پر اسرائیلی حملوں کے بعد جہاں دنیا بھر کے ممالک متوجہ ہو رہے ہیں وہیں، شہری بھی پُر امن ریلیاں نکال رہے ہیں۔ امریکی ریاست نیو یارک کے شہر نیو یارک سٹی میں شہریوں … Continue reading مس اسرائیل پر نیویارک میں حماس کے حامیوں کا حملہ →

ن لیگ ضمنی الیکشن میں واضح اکثریت سے کامیاب ہوگی، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ ن لیگ ضمنی الیکشن میں واضح اکثریت سے کامیاب ہوگی، مسلم لیگ ن کا ووٹر باہر نکل رہا ہے جو کہ خوش آئند بات
Khabrain Group Pakistan

ن لیگ ضمنی الیکشن میں واضح اکثریت سے کامیاب ہوگی، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ ن لیگ ضمنی الیکشن میں واضح اکثریت سے کامیاب ہوگی، مسلم لیگ ن کا ووٹر باہر نکل رہا ہے جو کہ خوش آئند بات ہے، چند دنوں میں پنجاب کے عوام کو ریلیف، ریلیف اور صرف ریلیف دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لیگی ووٹر کے نام … Continue reading ن لیگ ضمنی الیکشن میں واضح اکثریت سے کامیاب ہوگی، مریم نواز →

امریکا میں ڈانس پارٹی پر فائرنگ؛ 2 افراد ہلاک اور 6 زخمی

واشنگٹن: امریکی ریاست ٹینیسی کے شہر میمفس میں ایک ڈانس پارٹی پر فائرنگ میں 2 شہری ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق شہر میمف
Khabrain Group Pakistan

امریکا میں ڈانس پارٹی پر فائرنگ؛ 2 افراد ہلاک اور 6 زخمی

واشنگٹن: امریکی ریاست ٹینیسی کے شہر میمفس میں ایک ڈانس پارٹی پر فائرنگ میں 2 شہری ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق شہر میمفس میں جس تقریب پر فائرنگ کی گئی وہاں 300 کے قریب افراد موجود تھے۔ تقریب میں افراتفری مچ گئی اور شرکا خوف زدہ ہوکر ادھر ادھر … Continue reading امریکا میں ڈانس پارٹی پر فائرنگ؛ 2 افراد ہلاک اور 6 زخمی →

ضمنی انتخاب: ن لیگ اور سنی اتحاد کونسل کے کارکنوں میں جھگڑا، لیگی کارکن جاں بحق

نارووال کے حلقہ پی پی 54 میں مسلم لیگ (ن) اور سنی اتحاد کونسل کے کارکنوں کے درمیان جھگڑے کے نتیجے میں 60 سالہ لیگی کارکن سر میں ڈنڈا لگنے سے جاں بحق
Khabrain Group Pakistan

ضمنی انتخاب: ن لیگ اور سنی اتحاد کونسل کے کارکنوں میں جھگڑا، لیگی کارکن جاں بحق

نارووال کے حلقہ پی پی 54 میں مسلم لیگ (ن) اور سنی اتحاد کونسل کے کارکنوں کے درمیان جھگڑے کے نتیجے میں 60 سالہ لیگی کارکن سر میں ڈنڈا لگنے سے جاں بحق ہوگیا، لاہور میں حلقہ این اے 119 میں پاکستان مسلم لیگ ( ن ) اور سنی اتحاد کونسل کے کارکنان میں ہاتھا … Continue reading ضمنی انتخاب: ن لیگ اور سنی اتحاد کونسل کے کارکنوں میں جھگڑا، لیگی کارکن جاں بحق →

سابق سینئر بیورو کریٹ روئیداد خان انتقال کرگئے

سابق سینئر بیورو کریٹ روئیداد خان 101 سال کی عمر میں اسلام آباد میں انتقال کرگئے۔ روئیداد خان کی نمازِ جنازہ بعد نمازِ ظہر وفاقی دارالحکومت می
Khabrain Group Pakistan

سابق سینئر بیورو کریٹ روئیداد خان انتقال کرگئے

سابق سینئر بیورو کریٹ روئیداد خان 101 سال کی عمر میں اسلام آباد میں انتقال کرگئے۔ روئیداد خان کی نمازِ جنازہ بعد نمازِ ظہر وفاقی دارالحکومت میں ادا کی جائے گی جس کے بعد انہیں اسلام آباد کے ایچ الیون قبرستان میں سپردِ خاک کیا جائے گا۔ روئیداد خان 28 ستمبر 1923 کو مردان کے … Continue reading سابق سینئر بیورو کریٹ روئیداد خان انتقال کرگئے →

الیکشن کمشن نے گجرات اور رحیم یار خان میں پولنگ رکنے کی خبر کا نوٹس لے لیا

الیکشن کمشنر پنجاب کنٹرول روم نے گجرات اور رحیم یار خان میں پولنگ رکنے کی خبر کا نوٹس لے لیا۔ ترجمان الیکشن کمشنر پنجاب کا کہنا ہے کہ گجرات کے پ
Khabrain Group Pakistan

الیکشن کمشن نے گجرات اور رحیم یار خان میں پولنگ رکنے کی خبر کا نوٹس لے لیا

الیکشن کمشنر پنجاب کنٹرول روم نے گجرات اور رحیم یار خان میں پولنگ رکنے کی خبر کا نوٹس لے لیا۔ ترجمان الیکشن کمشنر پنجاب کا کہنا ہے کہ گجرات کے پولنگ اسٹیشن پر پولنگ جاری ہے، پولیس کے ذریعے صورتِ حال پر قابو پا لیا گیا ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ رحیم یار خان کے … Continue reading الیکشن کمشن نے گجرات اور رحیم یار خان میں پولنگ رکنے کی خبر کا نوٹس لے لیا →

پی ایس ایل فرنچائز کی شاندار روایت کو پی سی بی نے بھی اپنالیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائزز ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کی جانب سے ڈالی گئی شاندار روایت کو اب پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ن
Khabrain Group Pakistan

پی ایس ایل فرنچائز کی شاندار روایت کو پی سی بی نے بھی اپنالیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائزز ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کی جانب سے ڈالی گئی شاندار روایت کو اب پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بھی اپنالیا۔ گزشتہ روز راولپنڈی میں نیوزی لینڈ کے خلاف باآسانی جیت کے بعد ڈریسنگ روم کا ماحول خوشگوار بنانے کیلئے سلیکشن کمیٹی رکن وہاب … Continue reading پی ایس ایل فرنچائز کی شاندار روایت کو پی سی بی نے بھی اپنالیا →

قومی کرکٹر اعظم خان نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر

 راولپنڈی: قومی کرکٹر اعظم خان نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز سے آؤٹ ہو گٸے۔ اعظم خان انجری کے باعث اسکواڈ سے آؤٹ ہوئے، ڈاکٹرز نے انہیں دس روز آرام
Khabrain Group Pakistan

قومی کرکٹر اعظم خان نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر

 راولپنڈی: قومی کرکٹر اعظم خان نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز سے آؤٹ ہو گٸے۔ اعظم خان انجری کے باعث اسکواڈ سے آؤٹ ہوئے، ڈاکٹرز نے انہیں دس روز آرام کا مشورہ دیا تھا۔ اعظم خان پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پہلے ٹی ٹوئنٹی ٹریننگ سیشن میں بیٹنگ پریکٹس کے دوران انجرڈ ہوئے تھے۔ ریڈیالوجی رپورٹس کے بعد انکو … Continue reading قومی کرکٹر اعظم خان نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر →

جعلی حکومت کو اقتدار میں رہنے نہیں دیں گے، مولانا فضل الرحمان

پشین: جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ بلوچستان سے تحریک شروع ہوئی ہے جو پورے ملک تک پھیلے گی اور اس جعلی
Khabrain Group Pakistan

جعلی حکومت کو اقتدار میں رہنے نہیں دیں گے، مولانا فضل الرحمان

پشین: جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ بلوچستان سے تحریک شروع ہوئی ہے جو پورے ملک تک پھیلے گی اور اس جعلی حکومت کو اقتدار میں رہنے نہیں دیں گے۔ پشین میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ یہ عوامی اسمبلی … Continue reading جعلی حکومت کو اقتدار میں رہنے نہیں دیں گے، مولانا فضل الرحمان →

Get more results via ClueGoal