خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
newsare.net
پشاور: خیبرپختونخوا میں مسلسل جاری بارشوں کے نتیجے میں اب تک 36 افرادجاں بحق جبکہ 46 افراد زخمی ہوئے اور چھتیں اور دیواریں گرنے سے 2391 مکانات کخیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
پشاور: خیبرپختونخوا میں مسلسل جاری بارشوں کے نتیجے میں اب تک 36 افرادجاں بحق جبکہ 46 افراد زخمی ہوئے اور چھتیں اور دیواریں گرنے سے 2391 مکانات کو نقصان پہنچا۔ پی ڈی ایم اے نے خیبرپختونخوا میں تیز بارشوں کے باعث ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق صوبے کے مختلف اضلاع … Continue reading خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے →