newsare.net
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کو سعودی عرب کی جانب سے کنگ عبدالعزیز میڈل نوازے جانے پر مبارکباد دی ہے۔وزیراعظم کی آرمی چیف کو کنگ عبدالعزیز میڈل نوازے جانے پر مبارکباد
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کو سعودی عرب کی جانب سے کنگ عبدالعزیز میڈل نوازے جانے پر مبارکباد دی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کا ٹویٹر پیغام میں کہنا تھا کہ یہ عوام اور مسلح افواج کیلئے بہت بڑا اعزاز ہے، سعودی عرب کی سلامتی کو پاکستان کی … Continue reading وزیراعظم کی آرمی چیف کو کنگ عبدالعزیز میڈل نوازے جانے پر مبارکباد → Read more