newsare.net
کراچی: (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ایڈمنسٹر یٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا استعفیٰ قبول کرنے سے انکار کر دیا۔ پیپلزپارٹی ذرائع کے مطابوزیراعلیٰ سندھ کا مرتضیٰ وہاب کا استعفیٰ قبول کرنے سے انکار
کراچی: (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ایڈمنسٹر یٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا استعفیٰ قبول کرنے سے انکار کر دیا۔ پیپلزپارٹی ذرائع کے مطابق پارٹی قیادت نےمرتضیٰ وہاب کو ایڈمنسٹریٹر کراچی کےعہدے پر کام جاری رکھنے کی ہدایت کر دی ہے۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی کو پیر سے باضابطہ دفتر جوائن کرنے کی ہدایت … Continue reading وزیراعلیٰ سندھ کا مرتضیٰ وہاب کا استعفیٰ قبول کرنے سے انکار → Read more