newsare.net
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ میں شریف خاندان کی شوگر مل کے مقدمے کی سماعت کرنے والا بینچ تبدیل کردیا گیا۔ جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کے بینچ سے مقدشریف خاندان شوگر مل کیس: فائزعیسیٰ کے بینچ سے مقدمہ دوسرے بینچ کو منتقل
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ میں شریف خاندان کی شوگر مل کے مقدمے کی سماعت کرنے والا بینچ تبدیل کردیا گیا۔ جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کے بینچ سے مقدمہ دوسرے بینچ کو منتقل کردیا گیا اور اب شریف خاندان شوگرمل کیس جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سنے گا۔ سپریم کورٹ کا بینچ … Continue reading شریف خاندان شوگر مل کیس: فائزعیسیٰ کے بینچ سے مقدمہ دوسرے بینچ کو منتقل → Read more