newsare.net
لاہور : (ویب ڈیسک) دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ پنجاب (سی ٹی ڈی ) نے مختلف شہروں میں کارروائی کرتے ہوئے چار مشتبہ افراد کدہشتگردی کے خدشات ، سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے4 مشتبہ افراد گرفتار کرلیے
لاہور : (ویب ڈیسک) دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ پنجاب (سی ٹی ڈی ) نے مختلف شہروں میں کارروائی کرتے ہوئے چار مشتبہ افراد کوگرفتار کرلیا ۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق لاہور کے سرحدی علاقے باٹا پور میں کارروائی کرتے ہوئے ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے … Continue reading دہشتگردی کے خدشات ، سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے4 مشتبہ افراد گرفتار کرلیے → Read more