newsare.net
بالی ووڈ اور مراٹھی فلموں کی معروف اداکارہ گریجا اوک نے اپنی اے آئی سے بنی فحش تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کے حوالے سے شدید تشویش کا اظہار کاے آئی سے بنی میری فحش تصاویر کل میرا بیٹا دیکھے گا، جو خوفناک ہے، گریجا اوک
بالی ووڈ اور مراٹھی فلموں کی معروف اداکارہ گریجا اوک نے اپنی اے آئی سے بنی فحش تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کے حوالے سے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اداکارہ گریجا اوک شاہ رخ خان کی فلم جوان اور عامر خان کے ساتھ ’’تارے زمین پر‘‘ میں کام کرچکی ہیں۔ گزشتہ دنوں … Continue reading اے آئی سے بنی میری فحش تصاویر کل میرا بیٹا دیکھے گا، جو خوفناک ہے، گریجا اوک → Read more











