newsare.net
پاکستانی اداکار خاقان شاہنواز اور اداکارہ سبینہ سید نے منگنی کرلی۔ گزشتہ روز سبینہ سید اور خاقان شاہنواز نے انسٹاگرام پر ایک خوبصورت کولیمعروف اداکار خاقان شاہنواز نے اداکارہ سبینہ سید سے منگنی کرلی
پاکستانی اداکار خاقان شاہنواز اور اداکارہ سبینہ سید نے منگنی کرلی۔ گزشتہ روز سبینہ سید اور خاقان شاہنواز نے انسٹاگرام پر ایک خوبصورت کولیبرشن پوسٹ کے ذریعے اپنی منگنی کا اعلان کیا۔ پوسٹ میں دونوں روایتی پنجابی لباس میں کھیت میں بیٹھے نظر آئے، انہوں نے کیپشن میں لکھا کہ ہمارا تو ہوگیا، آپ لوگ اپنا … Continue reading معروف اداکار خاقان شاہنواز نے اداکارہ سبینہ سید سے منگنی کرلی → Read more











