شہباز شرییف کی ترک سوڈان فن لینڈ عراقی صدور سے ملاقاتیں وطن واپس روانہ
Full story
Prime Minister Shehbaz Sharif met with the presidents of Turkey, Sudan, Finland and Iraq in Antalya during the COP31 conference. They discussed bilateral cooperation, including trade, investment, defense cooperation, energy and regional ties. Sharif later departed for his home country.
انطالیہ(ویب ڈیسک)وزیر اعظم شہباز شریف کی کوپ 31 کانفرنس کے موقع پر ترکیہ، سوڈان، فن لینڈ اور عراق کے صدور سے ملاقاتیں ہوئیں ، ملاقاتوں میں تجارت، سرمایہ کاری، دفاعی تعاون، توانائی اور علاقائی روابط کے فروغ سمیت دوطرفہ تعاون کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔بعد ازاں شہباز شریف وطن واپس روانہ [...]