برطانیہ ‘ انسانی سمگلنگ کے منظم نیٹ ورک کے اراکین کو قید کی سزا
Full story
Members of an organized human trafficking network from Bolton in the UK have been given prison sentences for illegally bringing people into the country and for money laundering. British media reports covered the sentencing. The group was accused of involvement in a trafficking operation, according to the reports.
لندن(نمائندہ خصوصی)برطانیہ کے شہر بولٹن سے تعلق رکھنے والے انسانی سمگلنگ کے ایک منظم نیٹ ورک کے ارکان کو غیر قانونی طور پر افراد کو برطانیہ منتقل کرنے اور منی لانڈرنگ کے جرائم میں مجموعی طور پر قید کی سزائیں سنا دی گئی ہیں۔برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق، اس گروہ نے مبینہ طور پر 12 [...]