ٹرمپ کی ایران کو دھمکیاں جنگ ختم کرانے کیلئے چین سے مدد کی درخواست
Full story
The US State Department has offered a reward of up to $20 million under its Rewards for Justice program. The reward is for verified information about Iran's nuclear program, sensitive facilities, equipment, scientists, and the movements of related officials. Possible relocation is also offered to those who provide such information.
واشنگٹن ‘ تہران(این این آئی)امریکی محکمہ خارجہ نے اپنے ریوارڈز فار جسٹس پروگرام کے تحت ایران کے جوہری پروگرام، حساس تنصیبات، آلات، سائنس دانوں اور متعلقہ اہلکاروں کی نقل و حرکت کے بارے میں مصدقہ معلومات فراہم کرنے والوں کے لیے 2 کروڑ ڈالر (20ملین ڈالر)تک کے انعام اور ممکنہ منتقلی (ری لوکیشن)کی پیشکش کی [...]