شہباز شریف 10 نومبر سے ترکیہ کا 3روزہ دورہ کریں گے
Full story
Pakistani Prime Minister Shehbaz Sharif is scheduled to visit Turkey for three days starting November 10. According to sources, he will lead the Pakistani delegation at the COP31 conference during the trip. He will also hold bilateral meetings with Turkey's senior leadership. The report mentions promoting mutual relations and cooperation between Pakistan and Turkey.
اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم شہباز شریف10 نومبر سے ترکیہ کا 3روزہ دورہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق دورہ کے دوران وزیراعظم کوپ ۔31 کانفرنس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف ترکیہ کی اعلی قیادت کیساتھ دوطرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے۔ پاکستان اور ترکیہ کے درمیان باہمی تعلقات اور تعاون کے فروغ [...]