سپارکو نے پاکستان اسپیس بیسڈ آگمینٹیشن سسٹم متعارف کرادیا
Full story
Pakistan's space agency SUPARCO has introduced a Pakistan Space Based Augmentation System. According to a SUPARCO spokesperson, the system is operated through the PakSat MM-1 satellite. It provides accurate and reliable positioning, navigation and timing services.
اسلا م آباد(آئی این پی )سپارکو نے پاکستان اسپیس بیسڈ آگمینٹیشن سسٹم متعارف کرادیا۔ترجمان سپارکو کے مطابق سسٹم پاک سیٹ ایم ایم ون سیٹلائٹ کے ذریعے چلایا جا رہا ہے۔ترجمان کا بیان میںکہنا ہیکہ سسٹم درست، قابل اعتماد پوزیشننگ، نیوی گیشن اور ٹائمنگ کی سہولیت فراہم کرتا ہے۔ترجمان کے مطابق پاک ایس بی اے ایس [...]